• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • گھر کا سکون مگر کیسے؟ arrow icon
    • page 2
    book-logo
    book_icon
    گھر کا سکون مگر کیسے؟
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    480939

    9598

    تَرْجمۂ کَنْزُالعِرْفان:اور اس کی نشانیوں سے ہے کہ اس نے تمہارے لیے تمہاری ہی جنس سے جوڑے بنائے تاکہ تم ان کی طرف آرام پاؤ اور تمہارے درمیان محبّت  اور رحمت رکھی۔ بے شک ا ِس میں غوروفکر کرنے والوں کے لیے نشانیاں ہیں ۔

    پیارے اسلامی بھائیو!  لفظِ  گھر سُکُون کا اِسْتِعَارہ ہے۔ یعنی یہ لفظ بولتے ہی دِماغ میں *. سکون *.اطمینان*.چین کا تَصَوُّر آتا ہے۔ ہم دُنیا گھومیں، بڑے سے بڑے شہروں میں جائیں، بہترین ہوٹلوں میں رہیں، پِھر بھی گھر کی یاد آتی ہے، دِل میں کَسَک (Yearning) ہوتی ہے کہ میں نے گھر جانا ہے لیکن جب اپنے گھر پہنچ جاتے ہیں؛ چاہے وہ گھر چھوٹا ہو، چاہے کِرائے والا ہو، چاہے کیسا ہی ہو، وہاں ایک اطمینان ہوتا ہے، کسی شاعِر نے کہا تھا:

    دَرْ بَہ دَرْ ٹھوکریں کھائِیں تو یہ مَعْلُوم  ہوا     گھر کسے کہتے ہیں؟ کیا چیز ہے بےگھر ہونا

    گھر بھی اللہ پاک کی نعمت ہے

    اللہ پاک قرآنِ کریم میں فرماتا ہے:

    وَ اللّٰهُ جَعَلَ لَكُمْ مِّنْۢ بُیُوْتِكُمْ سَكَنًا (پارہ:14،سورۂ نَحْل:80)

    تَرْجمۂ کَنْزُالعِرْفان: اور اللہ نے تمہارے گھروں کو تمہاری رہائش بنایا۔

    پتا چلا؛ ہمارے گھر بھی ہمارے لیے بڑی نعمت ہیں۔

    گھر کا سکون اللہ پاک کی نشانی ہے

    بلکہ قرآنِ کریم نے ہمارے گھریلو نظام کو  اللہ پاک کی قُدْرت کی نشانی قرار دیا ہے۔ ہم نے شروع میں آیتِ کریمہ سُنی، اللہ پاک نے فرمایا:

    وَ مِنْ اٰیٰتِهٖۤ (پارہ:21، سورۂ رُوْم:21)

    تَرْجمۂ کَنْزُالعِرْفان: اور اس کی نشانیوں سے ہے۔


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • گھر بھی اللہ پاک کی نعمت ہے
    • گھر کا سکون اللہ پاک کی نشانی ہے
    • کوئی وِیرانی سی وِیرانی ہے
    • گھر کا سکون مگر کیسے...؟
    • جوائنٹ فیملی سسٹم
    • فاصلہ رکھیے! محبّت بڑھے گی
    • 5 ماحول بنائیے!
    • (1):دِینی و رُوحانی ماحول
    • گھروں میں نمازیں پڑھیے!
    • مسلمان کی اَصْل خوشی اور رونق
    • گھر میں کونسی نمازیں پڑھیں...؟
    • پیارے آقا کا پیارا اَنداز
    • پیارے آقا نماز کے لیے جگاتے
    • پیارے آقا رات کو جگاتے
    • زوجہ کو نماز کے لیے جگانے کی فضیلت
    • مشکل وقت نماز کی دعوت
    • مہمانوں کے لیے ترغیب بنیے!
    • گھروں میں تلاوت کیجیے!
    • گھروں میں ذِکْرُ اللہ کیجیے !
    • گھر دَرْس کی عادَت بنائیے!
    • رات کو دَرْس ہوتا تھا
    • صِرْف 7 منٹ کا دَرْس دیجیے!
    • بدعقیدگی سے نجات مل گئی
    • گھر میں دِینی ماحول بنانے کی احتیاطیں
    • آیندہ جمعہ کا موضوع
    • دارُ الاِفْتَاء اہلسنت ایپلی کیشن
    • درست کیا ہے؟
    • ٹینشن کا روحانی علاج(وظیفہ)
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami