Share this link via
Personality Websites!
480956
9598
مفت ڈاؤن لوڈ کر لیجیے! روزانہ گھر والوں کو بٹھا کر پردَے کی احتیاط رکھ کر پانچ منٹ پڑھ کر سُنا دیجیے! جو لکھا ہے، وہی پڑھیے! پِھر دُعا کر لیجیے! اِنْ شَآءَ اللہ الْکَرِیْم! گھر میں دِینی و رُوحانی ماحول بنانے میں مدد ملے گی۔
ایک اسلامی بھائی کا بیان ہے کہ برے لوگوں کیساتھ تعلقات کے سبب ہمارا گھرانہ بد عملی کے ساتھ ساتھ بد عقیدگی میں مُبتَلا ہو گیا تھا، اسی دوران میرا 17سالہ چھوٹا بھائی جو کہ دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ ہو چکا تھا ، وہ گھر میں سب کو اِکٹّھا کرکے فیضانِ سنّت کا درس دیا کرتا تھا۔ میں اِس میں نہیں بیٹھتا تھا ، ایک دن میں قریب ہوکر بیٹھ گیا کہ سُنوں توسَہی یہ دَرس میں کیا بتاتا ہے، سناتو بہت اچّھا لگا ، لہٰذا میں روزانہ گھر دَرس میں شریک ہونے لگا۔آہستہ آہستہ میرے دل کی سیاہی دُور ہونے لگی ، اَلحمدُ للہ! گھر میں ہونے والے اس دَرْس کی برکت سے ہمارے گھر میں دِینی ماحول بنا اور اللہ پاک کے فضل سے بدعقیدگی سے بھی نجات مِل گئی۔([1])
بُری صحبتوں سے کَنارہ کشی کر اور اچھوں کے پاس آ کے پا دینی ماحول
تمہیں لطف آ جائیگا زندگی کا قریب آ کے دیکھو ذرا دینی ماحول
صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب! صَلَّی اللہ عَلٰی مُحَمَّد
گھر میں دِینی ماحول بنانے کی احتیاطیں
پیارے اسلامی بھائیو ! ان آیات و اَحادِیث سے ہمیں سبق ملتا ہے کہ ہم اپنے گھر میں
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami