• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • جب جہنّم لائی جائے گی arrow icon
    • page 3
    book-logo
    book_icon
    جب جہنّم لائی جائے گی
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    480888

    9594

    مولیٰ علی شیر خُدا رَضِیَ اللہ عنہ نے عرض کیا: یارسولَ اللہ صلَّی اللہ علیہِ وَ آلِہٖ وَسلَّم ! جہنّم قیامت کے میدان میں کیسے لائی جائے گی؟ فرمایا: جہنّم کو 70 ہزار لگامیں ڈالی جائیں گی اور ہر لگام کو 70 ہزار فرشتے کھینچتے ہوں گے۔ اگر فِرشتے اُن لگاموں کو چھوڑ دیں  تو جہنّم تمام اَہْلِ محشر  کو جلا ڈالے گی۔

    روایت میں ہے: اس وقت جب جہنّم لائی جائے گی تو وہ پیارے آقا، مکی مَدَنی مصطفےٰ صلَّی اللہ علیہِ وَ آلِہٖ وَسلَّم  کی خِدْمتِ باسعَادت میں عرض کرے گی:

    مَا لِيْ وَلَكَ يَا مُحَمَّدُ !اِنَّ اللَّهَ قَدْ حَرَّمَ اللهُ لَحْمَكَ عَلَيَّ

    ترجمہ: اے مُحَمَّد صلَّی اللہ علیہِ وَ آلِہٖ وَسلَّم ! آپ کا مجھ سے کیا تعلّق...!! بیشک اللہ پاک نے آپ کا جسم مقدَّس مجھ پر حرام فرما دیا ہے۔

    بس اُس وقت سے میدانِ محشر کی حالت یہ ہو گی کہ سب نفسی نفسی ( مجھے اپنی فکر ہے ،  مجھے اپنی فکر ہے) پُکارتے ہوں گے اور مَحْبُوبِ ذیشان، مکی مَدَنی سُلطان صلَّی اللہ علیہِ وَ آلِہٖ وَسلَّم  اُمَّتِی اُمَّتِی فرما رہے ہوں گے۔  ([1])

    تمہارا نام مصیبت میں جب لیا ہو گا       ہمارا بگڑا ہوا کام بن گیا ہو گا

    کسی کے پاؤں کی بیڑی یہ کاٹتے ہوں گے   کوئی اَسِیرِ غم اُن کو پکارتا ہو گا

    کوئی کہے گا دُہائی ہے یارسول اللہ!        تو کوئی تھام کے دامن مچل گیا ہو گا

    کسی کو لے کے چلیں گے فِرشتے سُوئے جحیم وہ اُن کا راستہ پِھر پِھر کے دیکھتا ہو گا

    کہیں گے اَور نبی اِذْہَبُوْا اِلٰی غَیْرِیْ          مِرے حُضُوْر کے لَبْ پر اَنَا لَہَا ہو گا


     

     



    [1]...تفسیر قرطبی، پارہ:30، سورۂ فَجْر، زیرِ آیت:23، جلد: 10، جز:20، صفحہ:33 ۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • جب جہنّم لائی جائے گی
    • جہنّم کیا ہے...؟ کیسی ہے؟
    • جہنّم کہاں ہے...؟
    • جہنّم کے میدانِ محشر میں آنے کا ہولناک منظر
    • جہنّم کی چنگھاڑیں
    • مجھے بخش دے کر کرم یا اِلٰہی!
    • ڈرو! اس آگ سے...!!
    • جہنّم کا عذاب سخت ہے
    • پہاڑ زمین میں دھنس جائیں
    • آہ! ہمارا کیا بنے گا...؟
    • جہنّم سے بچنے کی بھرپُور کوشش کرو!
    • جہنّم سے چُھٹکارا دِلانے والے اعمال
    • (1):جہنّم سے چھٹکارے کی دُعا کیجیے!
    • صبح و شام جہنّم سے پناہ مانگنے کی فضیلت
    • (2):تقویٰ اِختیار کیجیے!
    • تقویٰ کسے کہتے ہیں؟
    • (3):خوفِ خُدا سے آنسو بہائیے!
    • جہنّم سے مَحْفُوظ آنکھ
    • خوفِ خُدا سے رونے کی عادَت کیسے بنائیں؟
    • (4):ثواب کی نیّت سے اذان دیجیے
    • (5):نماز ِ باجماعت کا اہتمام کیجیے
    • (6):بدھ اور جمعرات کا روزہ رکھیے!
    • (7):مسلمان بھائی کی حاجت پُوری کرنا
    • اللہ پاک اُس دِل کو عذاب نہیں دیتا
    • سورۃ اَلسَّجْدَۃ کی بَرَکت
    • دارالمدینہ انٹرنیشنل اسلامک اسکول سسٹم کا تعارف
    • ماہِ قافلہ
    • اسلامک سپیچز (Islamic Speeches)موبائل ایپلی کیشن
    • چند ضروری اِعْلانات
    • نام رکھنے کی سنتیں اور آداب
    • دعوتِ اِسلامی کے ہفتہ وار اِجتماع میں پڑھے جانے والے 6دُرُودِ پاک ،2 دعائیں اور 2 اَحادیث
    • (2)تمام گناہ مُعاف
    • (1)شَبِ جمعہ کا دُرُود
    • (3)رَحْمت کے 70دروازے
    • (4)6لاکھ دُرُود شریف کا ثواب
    • (5)قربِ مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1)1 ہزار دن تک نیکیاں
    • (2)گویا شَبِ قَدْر حاصِل کر لی
    • (1)شَبِ جمعہ کی فضیلت
    • (2)جمعہ کے دن کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami