Share this link via
Personality Websites!
480909
9594
العالیہ ہر ہفتے ایک دِینی رسالہ پڑھنے کی ترغیب ارشاد فرماتے ہیں، آنے والے ہفتے کے مَدَنی مذاکرے میں رسالہ پہلے تولو بعد میں بولو (گفتگو کے آداب قسط:9) کا اِعْلان کیا جائے گا۔ یہ رسالہ خُود بھی پڑھیے! دوسروں کو بھی ترغیب دِلائیے اور جو سوشل میڈیا مثلاً واٹس ایپ وغیرہ استعمال کرتے ہیں، رضائے اِلٰہی اور ثواب کے لیے یہ رسالہ دوسروں کو بھی شیئر (Share) کیجیے! *مکتبۃ ُالمدینہ نے نیکی کی دعوت، تفسیر قرآن کا پیغام عام کرنے اور عاشقان رسول کے دلوں میں عشق ِ رسول کی شمع مزید روشن کرنے کی نیّت سے مَشْہُور مُفَسِّرِ قرآن، مفتی احمد یار خان نعیمی رحمۃُ اللہ علیہ کی مکمل تفسیر نور ُالعرفان کی کم و بیش 786 اہم باتوں (POINTS) کی کتاب بنام ؛ فیضان ِ نور ُالعرفان شائع کی ہے ۔اِس کتاب کو مکتبۃُ المدینہ کی کسی بھی شاخ سے200روپے میں قیمتاً طلب فرمائیے۔
نوٹ:اپنے مرحومین کے ایصالِ ثواب اور خوشی کے مواقع پر مکتبۃُ المدینہ کی کتب و رسائل کا اسٹال (Stall) لگوانے کے لیے اس نمبر 0313-1139278پر رابطہ کیجیے۔
صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب! صَلَّی اللہ عَلٰی مُحَمَّد
پیارے اسلامی بھائیو! بیان کو اختتام کی طرف لاتے ہوئے سُنّت کی فضیلت اور چند آدابِ زندگی بیان کرنے کی سَعَادت حاصِل کرتا ہوں۔ تاجدارِ رسالت، شہنشاہِ نبوت صلَّی اللہ علیہِ وَ آلِہٖ وَسلَّم نےفرمایا: مَنْ اَحَبَّ سُنَّتِيْ فَقَدْ اَحَبَّنِيْ وَمَنْ اَحَبَّنِيْ كَانَ مَعِيَ فِي الْجَنَّةِ جس نے میری سُنّت سے محبت کی اس نے مجھ سے محبت کی اور جس نے مجھ سے محبت کی وہ جنّت میں میرے ساتھ ہو گا۔([1])
سینہ تیری سُنّت کا مدینہ بنے آقا! جنت میں پڑوسی مجھے تم اپنا بنانا
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami