• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • جب جہنّم لائی جائے گی arrow icon
    • page 22
    book-logo
    book_icon
    جب جہنّم لائی جائے گی
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    480907

    9594

    بھرپور فائدہ اٹھانے کی توفیق عطا فرمائے۔ اٰمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖن صلَّی اللہ علیہِ وَ آلِہٖ وَسلَّم ۔

    ماہِ قافلہ

    پیارے اسلامی بھائیو!  ماہِ قافلہ جاری ہے، قافلوں کی دھوم دھام ہے۔ اَلحمدُ للہ!کثیر اسلامی بھائی قافلوں کے مسافر بن چکے، بعض کر رہے ہیں، بعض نے نیّت کی ہو گی۔ آپ بھی ہمّت کیجیے، جو ابھی تک قافلے میں سفر نہیں کر سکے وہ جلد از جلد دارُ السنّہ پر رابطہ کیجیے، اپنے یہاں کے ذمہ دار کو اپنا نام پیش کیجیے اور 15 نومبر تک قافلے میں لازمی سفر کر لیجیے۔ اِنْ شَآءَ اللہ الْکَرِیْم! بہت برکتیں ملیں گی * قافلے میں فرض عِلْمِ دِین سکھایا جاتا ہے *سنتیں سکھائی جاتی ہیں *تہجد پڑھنے کی سعادت ملتی ہے * نیکی کی دعوت عام کرنے کا موقع ملتا ہے۔

    قافلوں کے مُتَعَلِّق امیر اہلسنت دامَت بَرَکاتُہمُ العالِیہ کے 5 فرامین:(1):میں قافلے والا ہوں مجھے قافلوں سے پیار ہے (2):قافلوں میں دِین کا دَرْد اور کُڑھن نصیب ہوتی ہے (3):قافلہ ساری دنیا میں نیکی کی دعوت عام کرنے کا ذریعہ ہے (4):ہر ماہ 3دن کے قافلے میں ضرور سَفَر کرنا چاہیے کہ اس سے بیٹری چارج رہتی ہے (5):ہم گناہوں کے مریض ہیں اوردَوا کَڑوِی ہوتی ہے، لہٰذا قافلہ نَفْس کے لیے دُشوار ہے،اِس لیے قافلے میں سَفَر کرنا اپنا مَعْمُوْل بنا لیجیے۔([1])

    اللہ پاک ہمیں نیک کام کرنے دوسروں کو نیکی کی دعوت دینے گناہوں سے بچنے اور دوسروں کو بچانے کی توفیق عطا فرمائے۔ اٰمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖن صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم۔  

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                               صَلَّی اللہ عَلٰی مُحَمَّد


     

     



    [1]...12دینی کام(مجلد)، صفحہ:539-541 ملتقطاً۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • جب جہنّم لائی جائے گی
    • جہنّم کیا ہے...؟ کیسی ہے؟
    • جہنّم کہاں ہے...؟
    • جہنّم کے میدانِ محشر میں آنے کا ہولناک منظر
    • جہنّم کی چنگھاڑیں
    • مجھے بخش دے کر کرم یا اِلٰہی!
    • ڈرو! اس آگ سے...!!
    • جہنّم کا عذاب سخت ہے
    • پہاڑ زمین میں دھنس جائیں
    • آہ! ہمارا کیا بنے گا...؟
    • جہنّم سے بچنے کی بھرپُور کوشش کرو!
    • جہنّم سے چُھٹکارا دِلانے والے اعمال
    • (1):جہنّم سے چھٹکارے کی دُعا کیجیے!
    • صبح و شام جہنّم سے پناہ مانگنے کی فضیلت
    • (2):تقویٰ اِختیار کیجیے!
    • تقویٰ کسے کہتے ہیں؟
    • (3):خوفِ خُدا سے آنسو بہائیے!
    • جہنّم سے مَحْفُوظ آنکھ
    • خوفِ خُدا سے رونے کی عادَت کیسے بنائیں؟
    • (4):ثواب کی نیّت سے اذان دیجیے
    • (5):نماز ِ باجماعت کا اہتمام کیجیے
    • (6):بدھ اور جمعرات کا روزہ رکھیے!
    • (7):مسلمان بھائی کی حاجت پُوری کرنا
    • اللہ پاک اُس دِل کو عذاب نہیں دیتا
    • سورۃ اَلسَّجْدَۃ کی بَرَکت
    • دارالمدینہ انٹرنیشنل اسلامک اسکول سسٹم کا تعارف
    • ماہِ قافلہ
    • اسلامک سپیچز (Islamic Speeches)موبائل ایپلی کیشن
    • چند ضروری اِعْلانات
    • نام رکھنے کی سنتیں اور آداب
    • دعوتِ اِسلامی کے ہفتہ وار اِجتماع میں پڑھے جانے والے 6دُرُودِ پاک ،2 دعائیں اور 2 اَحادیث
    • (2)تمام گناہ مُعاف
    • (1)شَبِ جمعہ کا دُرُود
    • (3)رَحْمت کے 70دروازے
    • (4)6لاکھ دُرُود شریف کا ثواب
    • (5)قربِ مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1)1 ہزار دن تک نیکیاں
    • (2)گویا شَبِ قَدْر حاصِل کر لی
    • (1)شَبِ جمعہ کی فضیلت
    • (2)جمعہ کے دن کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami