Share this link via
Personality Websites!
480906
9594
کی جانِب سے بلند ہوتی ہیں اور مجھے یقین ہے کہ یہ میری شفاعت بھی کرے گی۔([1])
اللہ پاک ہمیں بھی قرآن پاک کی خُوب تلاوت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ کاش! شفاعتِ مصطفےٰ صلَّی اللہ علیہِ وَ آلِہٖ وَسلَّم کے صدقے جہنّم سے بچنا اَور جنّتُ الْفِرْدَوس میں مَحْبُوب صلَّی اللہ علیہِ وَ آلِہٖ وَسلَّم کے پڑوس میں پہنچنا نصیب ہو جائے۔
اٰمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖن صلَّی اللہ علیہِ وَ آلِہٖ وَسلَّم ۔
صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب! صَلَّی اللہ عَلٰی مُحَمَّد
دارالمدینہ انٹرنیشنل اسلامک اسکول سسٹم کا تعارف
پیارے اسلامی بھائیو! دعوتِ اسلامی دینی اور دنیاوی علوم، دونوں کے ذریعے معاشرے کی فلاح و بہبود کا کام انجام دے رہی ہے، عاشقانِ رسول کی دینی تنظیم دعوتِ اسلامی کے زیرِ انتظام ایک اہم تعلیمی شعبہ : دارُالمدینہ انٹرنیشنل اسلامک اسکول سسٹم بنایا گیا ہے۔جس کا مقصد دینی اَقدار کے ساتھ ساتھ جدید تقاضوں سے ہم آہنگ معیاری تعلیم فراہم کرنا ہے ۔
اللہ پاک کے فضل و کرم سے دارالمدینہ اسلامک اسکول سسٹم نے قلیل عرصے میں نمایاں ترقی کی ہے۔ اب تک ملک و بیرون ملک 175 کیمپسز کامیابی کے ساتھ قائم کیے جا چکے ہیں،جہاں 41 ہزار سے زائد طلبہ وطالبات زیرِ تعلیم ہیں اور ایک منظم، باوقار اور ہمہ جہت تعلیمی ماحول سے مستفید ہو رہے ہیں۔مزید تعلیمی ترقی کے اس سفر کو آگے بڑھاتے ہوئے سال 2024ء میں اسلام آباد میں دارالمدینہ انٹرنیشنل یونیورسٹی کا باقاعدہ قیام عمل میں لایا گیا، جو اعلیٰ تعلیم کے میدان میں ایک اہم سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے۔
اللہ پاک دعوتِ اسلامی کے اس تعلیمی شعبے کو مزید ترقی عطا فرمائے اور ہمیں اس سے
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami