• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • جب جہنّم لائی جائے گی arrow icon
    • page 13
    book-logo
    book_icon
    جب جہنّم لائی جائے گی
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    480898

    9594

    لوگو!) حُصُولِ جنّت کے لیے بھرپُور کوشش کرو اَور پُوری کوشش کے ساتھ جہنّم سے دُور بھاگو...! بےشک جنّت کا طلبگار کبھی غافِل نہیں ہوتا، بےشک جہنّم سے بھاگنے والا کبھی غفلت کی نیند نہیں سوتا، بےشک آخرت ناپسندیدہ کاموں سے بھرپُور ہے (یعنی آخرت میں کامیابی کے لیے نفسانی خواہشات کو چھوڑنا پڑتا ہے) جبکہ دُنیا لذّات اور خواہشات سے بھری ہوئی ہے، پس دُنیا کی یہ لذّتیں اور خواہشات تمہیں آخرت سے ہر گز غافِل نہ کر دیں۔([1])

    جہنّم سے چُھٹکارا دِلانے والے اعمال

    اے عاشقانِ رسول!  یقیناً جہنّم کے عذابات برداشت کرنا ہم میں سے کسی کے بَس کی بات نہیں ہے۔ ابھی ہم زِندہ ہیں، ہماری سانسیں چل رہی ہیں، ابھی موقع ہے، آئیے! نیک کام کریں، جنّت میں لے جانے والے، اللہ و رسول کی رضا دِلانے والے کام کریں۔

    آئیے! جہنّم سے نجات دِلانے والے چند اَعْمَال اس نیت سے سُنتے ہیں کہ انہیں باقاعدہ اپنی زِندگی کا حِصّہ بنائیں گے۔ اِنْ شَآءَ اللہ الْکَرِیْم!  

    (1):جہنّم سے چھٹکارے کی دُعا کیجیے!

    جہنّم سے بچنے اور چُھٹکارا پانے کے لیے پہلا عَمَل تو یہی ہے کہ جہنّم سے بچنے کے لیے اللہ پاک سے دُعا کی جائے۔ حدیثِ پاک میں ہے، اللہ پاک کے آخری نبی، رسولِ ہاشمی صلی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم نے فرمایا: جو اللہ سے 3 بار جنّت مانگے تو جنّت کہتی ہے: اِلٰہی! اِسے جنّت میں داخِل فرما دے اور جو 3 بار جہنّم سے پناہ مانگے تو جہنّم کہتی ہے: اِلٰہی! اسے آگ سے امان دے دے۔([2])


     

     



    [1][1]...صفۃ الجنۃ لمقدسی، ذکر الامر بطلب الجنۃ، جز:3، صفحہ:74، حدیث:43۔

    [2]...ترمذی، کتاب صفۃ الجنۃ، باب ما جاء فی صفۃ انہار الجنۃ، صفحہ:605، حدیث:2572۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • جب جہنّم لائی جائے گی
    • جہنّم کیا ہے...؟ کیسی ہے؟
    • جہنّم کہاں ہے...؟
    • جہنّم کے میدانِ محشر میں آنے کا ہولناک منظر
    • جہنّم کی چنگھاڑیں
    • مجھے بخش دے کر کرم یا اِلٰہی!
    • ڈرو! اس آگ سے...!!
    • جہنّم کا عذاب سخت ہے
    • پہاڑ زمین میں دھنس جائیں
    • آہ! ہمارا کیا بنے گا...؟
    • جہنّم سے بچنے کی بھرپُور کوشش کرو!
    • جہنّم سے چُھٹکارا دِلانے والے اعمال
    • (1):جہنّم سے چھٹکارے کی دُعا کیجیے!
    • صبح و شام جہنّم سے پناہ مانگنے کی فضیلت
    • (2):تقویٰ اِختیار کیجیے!
    • تقویٰ کسے کہتے ہیں؟
    • (3):خوفِ خُدا سے آنسو بہائیے!
    • جہنّم سے مَحْفُوظ آنکھ
    • خوفِ خُدا سے رونے کی عادَت کیسے بنائیں؟
    • (4):ثواب کی نیّت سے اذان دیجیے
    • (5):نماز ِ باجماعت کا اہتمام کیجیے
    • (6):بدھ اور جمعرات کا روزہ رکھیے!
    • (7):مسلمان بھائی کی حاجت پُوری کرنا
    • اللہ پاک اُس دِل کو عذاب نہیں دیتا
    • سورۃ اَلسَّجْدَۃ کی بَرَکت
    • دارالمدینہ انٹرنیشنل اسلامک اسکول سسٹم کا تعارف
    • ماہِ قافلہ
    • اسلامک سپیچز (Islamic Speeches)موبائل ایپلی کیشن
    • چند ضروری اِعْلانات
    • نام رکھنے کی سنتیں اور آداب
    • دعوتِ اِسلامی کے ہفتہ وار اِجتماع میں پڑھے جانے والے 6دُرُودِ پاک ،2 دعائیں اور 2 اَحادیث
    • (2)تمام گناہ مُعاف
    • (1)شَبِ جمعہ کا دُرُود
    • (3)رَحْمت کے 70دروازے
    • (4)6لاکھ دُرُود شریف کا ثواب
    • (5)قربِ مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1)1 ہزار دن تک نیکیاں
    • (2)گویا شَبِ قَدْر حاصِل کر لی
    • (1)شَبِ جمعہ کی فضیلت
    • (2)جمعہ کے دن کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami