• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • جب جہنّم لائی جائے گی arrow icon
    • page 11
    book-logo
    book_icon
    جب جہنّم لائی جائے گی
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    480896

    9594

    بدلا ہوا تھا، رسولِ اکرم، نُورِ مُجَسَّم صلَّی اللہ علیہِ وَ آلِہٖ وَسلَّم  نے پُوچھا: جبریل! کیا بات ہے؟ میں آپ کا رنگ بدلا ہوا دیکھ رہا ہوں، حضرت جبریلِ امین علیہ السَّلام نے عرض کیا: یارسولَ اللہ صلَّی اللہ علیہِ وَ آلِہٖ وَسلَّم  ! اس وقت اللہ پاکنے جہنّم کو دَہْکانے کا حکم دیا ہے۔ رسولِ خُدا، احمدِ مجتبیٰ صلَّی اللہ علیہِ وَ آلِہٖ وَسلَّم  نے فرمایا: جبریل! مجھے جہنّم کے بارے میں بتاؤ! حضرت جبریلِ امین علیہ السَّلام نے عرض کیا: یارسولَ اللہ صلَّی اللہ علیہِ وَ آلِہٖ وَسلَّم  ! *.اللہ پاک نے جہنّم کو حکم دیا تو اُس کی آگ 1 ہزار سال تک دَہْکائی گئی یہاں تک کہ وہ سفید ہو گئی *.پھر اسے 1ہزار سال تک دَہْکایا گیا، یہاں تک کہ وہ سرخ ہو گئی *.پھر اسے 1 ہزار سال تک بھڑکایا گیا، یہاں تک وہ بالکل سیاہ ہو گئی، اب جہنّم کی آگ بالکل سیاہ ہے، نہ اُس میں چنگاری روشن ہوتی ہے، نہ اُس کا بھڑکنا ختم ہوتا ہے، نہ ہی اُس کے شعلے بجھتے ہیں۔ اُس ذات کی قسم! جس نے آپ کو سچّا نبی بنا کر بھیجا، اگر سوئی کے ناکے کے برابر بھی جہنّم کو کھول دیا جائے تو تمام اَہْلِ زمین فنا ہو جائیں، اُس ذات کی قسم! جس نے آپ کو حق کے ساتھ بھیجا! اگر جہنّم کی زنجیروں کا ایک حلقہ دُنیا کے پہاڑوں پر رکھ دیا جائے تو وہ ریزہ ریزہ ہو کر زمین میں دھنس جائیں۔ ([1])

    خوف دوزخ کا آہ! رحمت ہو             خاکِ طیبہ کا واسطہ یاربّ!

    میرا نازُک بَدن جہنَّم سے                  از       طفیلِ         رضا        بچا          یاربّ!([2])

    آہ! ہمارا کیا بنے گا...؟

    پیارے اسلامی بھائیو! اِس روایت سے اندازہ لگائیے کہ جہنّم کس قدر ہولناک ہے، اگر سُوئی کے ناکے کے برابر جہنّم کو کھول دیا جائے تو سب اَہْلِ زمین اس کی تپش اور گرمی


     

     



    [1]...معجم اوسط، جلد:2، صفحہ:78، حدیث:2583 ملتقطاً۔

    [2]...وسائلِ بخشش، صفحہ:80۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • جب جہنّم لائی جائے گی
    • جہنّم کیا ہے...؟ کیسی ہے؟
    • جہنّم کہاں ہے...؟
    • جہنّم کے میدانِ محشر میں آنے کا ہولناک منظر
    • جہنّم کی چنگھاڑیں
    • مجھے بخش دے کر کرم یا اِلٰہی!
    • ڈرو! اس آگ سے...!!
    • جہنّم کا عذاب سخت ہے
    • پہاڑ زمین میں دھنس جائیں
    • آہ! ہمارا کیا بنے گا...؟
    • جہنّم سے بچنے کی بھرپُور کوشش کرو!
    • جہنّم سے چُھٹکارا دِلانے والے اعمال
    • (1):جہنّم سے چھٹکارے کی دُعا کیجیے!
    • صبح و شام جہنّم سے پناہ مانگنے کی فضیلت
    • (2):تقویٰ اِختیار کیجیے!
    • تقویٰ کسے کہتے ہیں؟
    • (3):خوفِ خُدا سے آنسو بہائیے!
    • جہنّم سے مَحْفُوظ آنکھ
    • خوفِ خُدا سے رونے کی عادَت کیسے بنائیں؟
    • (4):ثواب کی نیّت سے اذان دیجیے
    • (5):نماز ِ باجماعت کا اہتمام کیجیے
    • (6):بدھ اور جمعرات کا روزہ رکھیے!
    • (7):مسلمان بھائی کی حاجت پُوری کرنا
    • اللہ پاک اُس دِل کو عذاب نہیں دیتا
    • سورۃ اَلسَّجْدَۃ کی بَرَکت
    • دارالمدینہ انٹرنیشنل اسلامک اسکول سسٹم کا تعارف
    • ماہِ قافلہ
    • اسلامک سپیچز (Islamic Speeches)موبائل ایپلی کیشن
    • چند ضروری اِعْلانات
    • نام رکھنے کی سنتیں اور آداب
    • دعوتِ اِسلامی کے ہفتہ وار اِجتماع میں پڑھے جانے والے 6دُرُودِ پاک ،2 دعائیں اور 2 اَحادیث
    • (2)تمام گناہ مُعاف
    • (1)شَبِ جمعہ کا دُرُود
    • (3)رَحْمت کے 70دروازے
    • (4)6لاکھ دُرُود شریف کا ثواب
    • (5)قربِ مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1)1 ہزار دن تک نیکیاں
    • (2)گویا شَبِ قَدْر حاصِل کر لی
    • (1)شَبِ جمعہ کی فضیلت
    • (2)جمعہ کے دن کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami