Share this link via
Personality Websites!
480895
9594
مجھ گنہگار کی اِلتجا ہے یاخُدا! تجھ سے میری دُعا ہے
نارِ دوزخ سے مجھ کو اماں دے مَغْفِرت کر کے باغِ جناں دے
کر دے رحمت مِری اِلتجا ہے یاخُدا! تجھ سے میری دُعا ہے([1])
بےشک جہنّم کوئی ایسی چیز نہیں کہ اُس سے غفلت برتی جائے، جہنّم کا عذاب انتہائی ہولناک ہے۔ اللہ پاک قرآنِ کریم میں فرماتا ہے:
وَ اَنَّ عَذَابِیْ هُوَ الْعَذَابُ الْاَلِیْمُ(۵۰) (پارہ:14،سورۂ حِجْر:50)
تَرْجمۂ کَنْزُالعِرْفان:اور بیشک میرا ہی عذاب دردناک عذاب ہے۔
ایک مقام پر اِرْشاد ہوتا ہے:
وَ لَعَذَابُ الْاٰخِرَةِ اَشَدُّ وَ اَبْقٰى(۱۲۷) (پارہ:16،سورۂ طٰہٰ:127)
تَرْجمۂ کَنْزُالعِرْفان: اور بیشک آخرت کا عذاب سب سے شدید اور سب سے زیادہ باقی رہنے والا ہے۔
*-*-*
گناہگار ہوں میں لائقِ جہنَّم ہوں کرم سے بخش دے مجھ کو نہ دے سزا یاربّ!
بُرائیوں پہ پَشَیماں ہوں رَحم فرما دے ہے تیرے قَہر پہ حاوی تِری عطا یاربّ!([2])
ایک مرتبہ حضرت جبریلِ امین علیہ السَّلام بارگاہِ رسالت میں حاضِر ہوئے، ان کا رنگ
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami