Share this link via
Personality Websites!
480793
9588
فرمایا: اس کوپڑھنے والے کے لئے ستّر فِرِشتے ایک ہزار دن تک نیکیاں لکھتے ہیں۔([1])
فرمانِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ:جس نے اس دُعا کو 3 مرتبہ پڑھا تو گویا اُس نے شَبِ قَدْر حاصل کرلی۔([2])
لَآ اِلٰہَ اِلَّااللہ الْحَلِیْمُ الْـکَرِیْمُ ،سُبحٰنَ اللہ ِ رَبِّ السَّمٰوٰتِ السَّبْعِ وَرَبِّ الْعَرْشِ الْعَظِیْم
(خُدائے حَلیم وکریم کے سِوا کوئی عِبادت کے لائِق نہیں، اللہ پاک ہے جو ساتوں آسمانوں اور عرشِ عظیم کا پَروردگار ہے۔)
ہفتہ واراجتماع کے حلقوں کا شیڈول(بیرون ملک)،12نومبر 2026ء
(1): سنتیں اورآداب سیکھنا:5منٹ، (2):دعایاد کرنا :5 منٹ، (3):جائزہ:5منٹ، کُل دورانیہ15منٹ
رزق حلال کمانے کے بقیہ مدنی پھول
*ملازم کو چاہئے کہ دوران ڈیوٹی چاق و چوبند رہے،سستی پیدا کرنے والے اسباب سے بچے،مثلاًرات دیر سے سونا وغیرہ۔(ایضاً،ص۸)*جو اجارے کے مطابق کام نہیں کر پاتا اسے چاہئے کہ فوراًمستاجر(یعنی جس سے اجارہ کیا ہے اس)کو مطلع کرے۔ (ایضاً، ص۱۱) *اگر مخصوص مدت مثلاًبارہ ماہ کے لئے ملازمت کا اجارہ ہوتو اب فریقین کی رضا مندی کے بغیر اجارہ ختم نہیں ہو سکتا،سیٹھ کا خواہ مخواہ دھمکیاں دینا کہ فارغ کر دونگا یا نوکر کا چھوڑ جانے کی دھمکی دینا درست نہیں،البتہ شرعی مجبوری کی بنا پر دونوں میں سے
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami