Share this link via
Personality Websites!
480789
9588
انگیز دُعا کروائی جاتی ہے *آپ سے التجاء ہے *آپ بھی ہفتہ وار اجتماع میں پابندی کے ساتھ شرکت کیا کیجئے! *دِینی اجتماع میں بیٹھنے اور ذِکْر کرنے والوں کی اپنی تو کیا شان ہو گی! حدیثِ پاک کے مطابق جو ان کے پاس بیٹھ جائے، وہ بھی بدبخت نہیں رہتا ([1]) *الحمد للہ! ہفتہ وار اجتماع میں ذِکْر ہوتا ہے *عِلْمِ دِین سیکھنے کو ملتا ہے *نیک صحبت میں بیٹھنا اور *مسجد میں وقت گزارنا نصیب ہوتا ہے *ایک اَہَم برکت یہ کہ دِینی اجتماع کے لئے جانا بھی راہِ خُدامیں نکلنا ہے، ہفتہ وار اجتماع میں تشریف لائیں گے تو اِنْ شَآءَ اللہ الْکَرِیْم! گھر سے نکلنے سے لے کر واپس لوٹنے تک سارا وقت راہِ خُدا میں شُمار ہو گا *ہر جمعرات پابندی سے ہفتہ وار اجتماع میں اَوَّل تا آخر شرکت کی نیّت کر لیجئے!
دعائے عطار: یارب مصطفے! جو اسلامی بھائی مہینے کی پہلی جمعرات ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں رات اعتکاف کرے اور اشراق تک ٹھہرا رہے اُس کو اپنی عبادت کا شوق عطا اور اُسے بے حساب بخش دے۔
صَلُّوا عَلَی الْحَبیب! صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد
پیارے اسلامی بھائیو!آئیے!رزق حلال کمانے کے بارے میں چند مدنی پھول سننے کی سعادت حاصل کرتے ہیں۔پہلے 2فرامین مصطفے صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم ملاحظہ کیجئے: (1) پاک کمائی والے کے لئے جنت ہے۔(معجم کبیر، ۵/۷۲، حدیث:۴۶۱۶) (2) رزقِ حلال کی تلاش فرائض کی ادائیگی کے بعد ايک فرض ہے۔( معجم کبیر ، ۱۰/۷۴، حدیث: ۹۹۹۳) *سیٹھ
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami