• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • تن آسانی پسندیدہ نہیں arrow icon
    • page 9
    book-logo
    book_icon
    تن آسانی پسندیدہ نہیں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    480469

    9568

    ہونا شروع ہوتی ہے کہ کسی طرح پیٹ اندر چلا جائے، اس کے لیے مختلف تراکیب تو اِخْتیار کی جاتی ہیں مگر زیادہ کھانا پِھر بھی نہیں چھوڑتے*. برگر*.پزے*.پراٹھے *.تلی ہوئی چیزیں*.فاسٹ فوڈ اور نہ جانے کیا کیا اندر دھکیلتے رہتے ہیں، دھکیلتے رہتے ہیں۔

    پِھر ایک مسئلہ یہ بھی ہے کہ ہمیں کھانے کی سنّتوں کا بھی عِلْم نہیں ہے، عموماً کرسی پر بیٹھ کر کھاتے ہیں یا پِھر چار زانوں بیٹھ کر کھاتے ہیں، یہ بھی پیٹ نکلنے کا ایک سبب ہے، کھانے کے لیے بیٹھنے کا جَو سُنّت طریقہ ہے، وہ یہ ہے کہ سیدھا گھٹنا کھڑا کر کے، الٹا گھٹنا بچھا کر، اس پر بیٹھنا۔یوں بیٹھنے کی ایک برکت یہ ہے کہ اس طرح بھوک سے کم کھانے میں مدد ملتی ہے، دوسری برکت یہ ہے کہ یُوں بیٹھنے سے پیٹ باہَر نہیں نکلتا۔([1])

    بہر حال! پیارے آقا، مکی مدنی مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم نے اس پر خوف کا اِظْہار فرمایا کہ اُمّتیوں کے پیٹ بڑے ہو جائیں۔ گویا مَحْبُوب صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم آج سے 1500 سال پہلے آج کے فوڈ کلچر (Food Culture) کو دیکھ رہے تھے کہ ایک وقت آئے گا، جب بَس ہر طرف کھانے، کھانے ہی کی باتیں ہوں گی، لوگ بس کھانے ہی کی فِکْر میں رہنے لگ جائیں گے۔ اور کھا کھا کر پیٹ باہَر نکل آئیں گے۔

    (2): مزید فرمایا: مُدَوَامَۃُ النَّوْمِ زیادہ سونا۔ یہ بھی ہمارے ہاں بڑا مسئلہ ہے۔ کسی شاعِر نے کہا تھا:

    ایک ہی مسئلہ تَو تھا، عمر بھر حل نہ ہوا      نیند پُوری نہ ہوئی، خواب مکمل نہ ہوا

    کئی ہیں، جن کی نیند پُوری ہوتی ہی نہیں ہے، رات بھر سوتے ہیں، صبح کو 12، 12، ایک، ایک بجے تک سوئے رہتے ہیں۔


     

     



    [1]...  فیضان سنت،صفحہ:220 و 221 خلاصۃً۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • آیتِ کریمہ کی مختصر وضاحت
    • انسان مشقت میں رہتا بنایا گیا
    • دِن محنت کے لیے ہے
    • محنت رحمت ہے
    • تن آسانی پسندیدہ نہیں
    • آخرت کے مُعَاملے میں بھی محنت
    • سُستی ناپسندیدہ ہے
    • جماہی ناپسندیدہ ہے
    • 4چیزوں کا خوف
    • محنتی بننا سکھایا
    • پیارے آقاصَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم نے محنت کرنا سکھایا
    • لوگوں سے کچھ نہ مانگو...!!
    • ناحق سُوال گُنَاہ ہے
    • سُوال کرنے والا انگارا مانگتا ہے
    • لکڑ ہارے ہی بن جاؤ...!!
    • ضرورت کا سُوال کر سکتے ہیں
    • مجھے بازار کا رستہ دِکھا دو
    • سب سے بہترین کھانا
    • ہنر سیکھو...!!
    • انبیائے کرام علیہم السَّلام کی محنتیں
    • انبیائے کرام علیہم السَّلام کے پیشے
    • کوئی پیشہ بُرا نہیں ہوتا
    • تمہارا پیشہ مُبارَک ہے
    • ماہِ قافلہ
    • فتاوٰی رضویہ موبائل ایپلی کیشن
    • درست کیا ہے؟
    • دِیمک سے حفاظت(وظیفہ)
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami