• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • تن آسانی پسندیدہ نہیں arrow icon
    • page 23
    book-logo
    book_icon
    تن آسانی پسندیدہ نہیں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    480483

    9568

    فتاوٰی رضویہ موبائل ایپلی کیشن

    اے عاشقانِ رسول ! اَلحمدُ للہ! عاشقانِ رسول کی دینی تنظیم دعوتِ اسلامی کے آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے ایک شان دار موبائل ایپلی کیشن لانچ کی گئی ہے، جس کا نام ہے:فتاویٰ رضویہ (Fatawa e Razvia) فتاویٰ رضویہ سُنیوں کے امام اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ   کی تحقیقات کا مجموعہ ہے، اس کی کل 30 جلدیں ہیں *.اس ایپلی کیشن میں فتاوٰی رضویہ کی تمام جلدیں شامل ہیں اور ہر جلد کے تحت رسائل اور موضوعات کی مختصر فہرست بھی شامل کی گئی ہے *.فتاوٰی رضویہ کے تمام رسائل (جو اعلیٰ حضرت رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ نے پوچھے گئے، سُوالات کے جوابات میں تحریر فرمائے تھے اِن)کی علیحدہ فہرست بھی موجود ہے*.ایپلی کیشن میں بہت ہی عمدہ فیچر ایڈوانس سرچ(Advanced Search) کا ہے، جس کے ذریعے اپنی مطلوبہ بات کو بہت آسانی کے ساتھ سرچ کر سکتے ہیں، کسی خاص جلد یا خاص رسالے میں بھی سرچ کرنے کی سہولت موجود ہے *.جلد کو منتخب کر کے اُس میں مطلوبہ صفحہ(Page) پر جا سکتے ہیں *.الفاظ کا فونٹ سائز(Font Size) بھی اپنی مرضی سے ایڈجسٹ کرسکتے ہیں *.ایپلی کیشن میں اپنی پسندیدہ بات کو نوٹس(Notes) کے فیچر میں لکھ کر مَحْفُوظ اور پسندیدہ(Favourites) لسٹ میں شامل اور شیئر(Share)بھی کیا جا سکتا ہے۔

    صَلُّوا عَلَی الْحَبِیْب!                                               صَلَّی اللہ عَلیٰ مُحَمّد

    بیان کو اختتام کی طرف لاتے ہوئے ایک شرعِی مسئلہ عرض کرتا ہوں:

    درست کیا ہے؟

    (درست شرعی مسئلہ اور عوام میں پائی جانے والی غلط فہمی کی نشاندہی)

    مسئلہ: فرضوں کے بعد باتیں کرنا مکروہِ تنزیہی ہے۔


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • آیتِ کریمہ کی مختصر وضاحت
    • انسان مشقت میں رہتا بنایا گیا
    • دِن محنت کے لیے ہے
    • محنت رحمت ہے
    • تن آسانی پسندیدہ نہیں
    • آخرت کے مُعَاملے میں بھی محنت
    • سُستی ناپسندیدہ ہے
    • جماہی ناپسندیدہ ہے
    • 4چیزوں کا خوف
    • محنتی بننا سکھایا
    • پیارے آقاصَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم نے محنت کرنا سکھایا
    • لوگوں سے کچھ نہ مانگو...!!
    • ناحق سُوال گُنَاہ ہے
    • سُوال کرنے والا انگارا مانگتا ہے
    • لکڑ ہارے ہی بن جاؤ...!!
    • ضرورت کا سُوال کر سکتے ہیں
    • مجھے بازار کا رستہ دِکھا دو
    • سب سے بہترین کھانا
    • ہنر سیکھو...!!
    • انبیائے کرام علیہم السَّلام کی محنتیں
    • انبیائے کرام علیہم السَّلام کے پیشے
    • کوئی پیشہ بُرا نہیں ہوتا
    • تمہارا پیشہ مُبارَک ہے
    • ماہِ قافلہ
    • فتاوٰی رضویہ موبائل ایپلی کیشن
    • درست کیا ہے؟
    • دِیمک سے حفاظت(وظیفہ)
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami