• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • تن آسانی پسندیدہ نہیں arrow icon
    • page 21
    book-logo
    book_icon
    تن آسانی پسندیدہ نہیں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    480481

    9568

    یاد رکھئے! کوئی پیشہ بُرا نہیں ہوتا۔ صِرْف دو چار ایسے کام جن میں مسلمان کی مسلمان ہونے کی حیثیت سے ذِلّت ہو وہ منع ہیں۔ مثلاً؛ غیر مسلموں کے کُتّے نہلانا۔ یہ اچھا نہیں ہے۔ ورنہ عموماً ہمارے ہاں جو محنت مزدوری کے پیشے رائِج ہیں، یہ جائِز ہیں اور ان میں کوئی بھی بُرا نہیں ہے۔

    تمہارا پیشہ مُبارَک ہے

    حضرت عبد اللہ بن عبّاس رَضِیَ اللہ عنہما سے روایت ہے: ایک مرتبہ ایک شخص بارگاہِ رسالت میں حاضِر ہوا، عرض کیا: یارسولَ اللہ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم ! میرے پیشے کے بارے میں آپ کیا ارشاد فرماتے ہیں؟ فرمایا: کیا کام کرتے ہو؟ عرض کیا: میں کپڑے بُنتا ہوں۔ پیارے مَحْبُوب صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم نے فرمایا: تمہارا پیشہ حضرت آدم عَلَیْہ ِالسَّلام والا ہے، سب سے پہلے جنہوں نے کپڑا بُنا وہ حضرت آدم عَلَیْہ ِالسَّلام ہیں، بےشک تمہارا پیشہ وہ ہے، جس کی ضرورت زِندوں کے ساتھ ساتھ مُردَوں کو بھی ہوتی ہے (کہ انہیں کفن پہنایا جاتا ہے)۔ جو تمہیں (تمہارے پیشے کے سبب طعنے دے کر مثلاً  تحقیر والے انداز میں ”جولاہا“ بول کر) تکلیف پہنچاتا ہے، وہ گویا حضرت آدم عَلَیْہ ِالسَّلام کو طعنہ دیتا ہے، خوف نہ کرو! تمہیں خوشخبری ہے کہ تمہارا پیشہ مُبارَک ہے، قیامت کے دِن حضرت آدم عَلَیْہ ِالسَّلام تمہارے قائِد ہوں گے۔([1])

    اللہ پاک ہمیں اچھی سوچ نصیب فرمائے، جو خوش نصیب اپنا اور اپنے بال بچوں کا پیٹ پالنے کے لیے حلال پیشہ اختیار کرتا ہے، وہ اچھا انسان ہے، نیک کام کرتا ہے، ہمیں چاہئے کہ اس کی حوصلہ افزائی کریں، اگر ہو سکے تو اس کی مدد کریں، اس کا ہاتھ بٹایا کریں۔ اِنْ شَآءَ اللہ


     

     



    [1]...البرکۃ فی فضل السعی و الحرکۃ، الباب الاوّل...الخ، صناعات الانبیاء، صفحہ:46۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • آیتِ کریمہ کی مختصر وضاحت
    • انسان مشقت میں رہتا بنایا گیا
    • دِن محنت کے لیے ہے
    • محنت رحمت ہے
    • تن آسانی پسندیدہ نہیں
    • آخرت کے مُعَاملے میں بھی محنت
    • سُستی ناپسندیدہ ہے
    • جماہی ناپسندیدہ ہے
    • 4چیزوں کا خوف
    • محنتی بننا سکھایا
    • پیارے آقاصَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم نے محنت کرنا سکھایا
    • لوگوں سے کچھ نہ مانگو...!!
    • ناحق سُوال گُنَاہ ہے
    • سُوال کرنے والا انگارا مانگتا ہے
    • لکڑ ہارے ہی بن جاؤ...!!
    • ضرورت کا سُوال کر سکتے ہیں
    • مجھے بازار کا رستہ دِکھا دو
    • سب سے بہترین کھانا
    • ہنر سیکھو...!!
    • انبیائے کرام علیہم السَّلام کی محنتیں
    • انبیائے کرام علیہم السَّلام کے پیشے
    • کوئی پیشہ بُرا نہیں ہوتا
    • تمہارا پیشہ مُبارَک ہے
    • ماہِ قافلہ
    • فتاوٰی رضویہ موبائل ایپلی کیشن
    • درست کیا ہے؟
    • دِیمک سے حفاظت(وظیفہ)
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami