• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • تن آسانی پسندیدہ نہیں arrow icon
    • page 20
    book-logo
    book_icon
    تن آسانی پسندیدہ نہیں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    480480

    9568

    ہونے کے باوُجُود (ہاتھ والے) پنکھے بنایا کرتے تھے *.اور ہمارے آقا و مولیٰ، مکی مدنی مصطفےٰ صلَّی اللہ علیہِ وَ آلِہٖ وَسلَّم تجارت کیا کرتے تھے۔ ([1])

    نوٹ:خیال رہے کہ حضرات انبیائے کرام  علیہم السَّلام  نے اگرچہ لکڑی، لوہے، زنبیل سازی (ٹوکرے وغیرہ بنانے)کا پیشہ اختیار فرمایا مگر انہیں بڑھئی یا لوہار وغیرہ کہنا حرام ہے کہ یہ الفاظ (ان کے حق میں)توہین آمیز ہیں۔([2])

    سُبْحٰنَ اللہ! پیارے اسلامی بھائیو ! یہ انبیائے کرام علیہم السَّلام ہیں، سب سے اعلیٰ تَرِین، سب سے افضل ترین، اللہ پاک کے ہاں سب سے مَحْبُوب تَرِین بندے ہیں، جب یہ بلند شان والے بھی محنت کیا کرتے تھے تو ہمیں محنت مشقت میں کیا شرم...!! اَلحمدُ للہ! محنتی ہونا شرم کی نہیں، فخر کی بات ہے۔

    کوئی پیشہ بُرا نہیں ہوتا

    پیارے اسلامی بھائیو ! ہمارے ہاں یہ ایک عجیب سِی سوچ پائی جاتی ہے،لوگ پیشے کو اپنے سٹیٹس (Status)کے ساتھ جوڑتے ہیں*ویسے بےروزگار ہیں مگر محنت مزدوری نہیں کرنی، لوگ کیا کہیں گے؟ *گھر میں فاقے ہیں مگر پھل (fruit)کی ریڑھی نہیں لگا سکتے، ورنہ لوگ کیا کہیں گے؟*گھر میں غربت ڈیرے ڈالے پڑی ہے مگر چھوٹا موٹا کام نہیں کرنا، لوگ کیا کہیں گے۔ ہمیں کام بھی اُونچے رُتبے والا چاہئے ہوتا ہے، بس یہ سوچ بنی ہوتی ہے کہ کوئی اعلیٰ قسم کی نوکری ہو، لاکھ، دو لاکھ تنخواہ ہو، آگے پیچھے نوکَر چاکر ہوں، ٹھاٹھ باٹھ ہوں، ایسی اعلیٰ قسم کی نوکری ملے گی، تبھی کما سکیں گے، ورنہ بس غربت کے رونے ہی روتے رہنا ہے۔


     

     



    [1]...مرآۃ المناجیح، جلد:4، صفحہ:228 بتغیر قلیل۔

    [2]... مرآۃ المناجیح، جلد:7، صفحہ:593بتغیر قلیل۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • آیتِ کریمہ کی مختصر وضاحت
    • انسان مشقت میں رہتا بنایا گیا
    • دِن محنت کے لیے ہے
    • محنت رحمت ہے
    • تن آسانی پسندیدہ نہیں
    • آخرت کے مُعَاملے میں بھی محنت
    • سُستی ناپسندیدہ ہے
    • جماہی ناپسندیدہ ہے
    • 4چیزوں کا خوف
    • محنتی بننا سکھایا
    • پیارے آقاصَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم نے محنت کرنا سکھایا
    • لوگوں سے کچھ نہ مانگو...!!
    • ناحق سُوال گُنَاہ ہے
    • سُوال کرنے والا انگارا مانگتا ہے
    • لکڑ ہارے ہی بن جاؤ...!!
    • ضرورت کا سُوال کر سکتے ہیں
    • مجھے بازار کا رستہ دِکھا دو
    • سب سے بہترین کھانا
    • ہنر سیکھو...!!
    • انبیائے کرام علیہم السَّلام کی محنتیں
    • انبیائے کرام علیہم السَّلام کے پیشے
    • کوئی پیشہ بُرا نہیں ہوتا
    • تمہارا پیشہ مُبارَک ہے
    • ماہِ قافلہ
    • فتاوٰی رضویہ موبائل ایپلی کیشن
    • درست کیا ہے؟
    • دِیمک سے حفاظت(وظیفہ)
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami