Share this link via
Personality Websites!
480478
9568
آپ کو بازار کا رستہ دکھایا گیا، آپ بازار تشریف لے گئے، شام تک بازار میں محنت کرتے رہے اور اپنی ضرورت کا مال کما کر واپس تشریف لائے۔ ([1])
سُبْحٰنَ اللہ!یہ ہے ہمارے آقا ومولیٰ، مکی مدنی مصطفےٰ صلَّی اللہ علیہِ وَ آلِہٖ وَسلَّم کی تربیت...!! ایسے ہی محنتی لوگ اللہ پاک کو پسند ہیں۔
حدیثِ پاک میں ارشاد ہوا:
مَا اَكَلَ اَحَدٌ طَعَامًا قَطُّ خَيْرًا مِّنْ اَنْ يَأْكُلَ مِنْ عَمَلِ يَدِهٖ
مفہومی ترجمہ: کھانوں میں سب سے بہترین کھانا وہ ہے جو آدمی اپنے ہاتھ کی محنت سے کمائے۔ ([2])
اللہ پاک کے نبی حضرت عیسیٰ علیہ السَّلام کا ارشاد ہے:
اِنَّ اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ يُحِبُّ الْعَبْدَ يَتَعَلَّمُ الْمِهْنَةَ يَسْتَغْنِي بِهَا عَنِ النَّاسِ
ترجمہ: بیشک اللہ پاک اس بندے سے محبّت فرماتا ہے جو کوئی ہُنر سیکھے تاکہ محنت کر کے لوگوں سے بےنیاز ہو جائے۔ ([3])
انبیائے کرام علیہم السَّلام کی محنتیں
پیارے اسلامی بھائیو ! محنت کرنا سُنّتِ انبیا ہے۔دُنیا میں جتنے انبیائے کرام علیہم السَّلام
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami