Share this link via
Personality Websites!
480476
9568
لیا، گھر میں آپس میں کچھ لین دین ہوتا رہتا ہے، گلاس پکڑا دو، فلاں چیز پکڑا دو وَغیرہ چھوٹے موٹے سُوالات ہیں، یہ کرنا جائِز تو ہے مگر اس سے بھی بچنا ہی بہتر ہے۔ ہمیں اپنی مدد آپ کے تحت ہی چلنا چاہیے۔
سُوال کرنے والا انگارا مانگتا ہے
رسولِ ذیشان، مکی مدنی سلطان صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم نے فرمایا:
مَنْ سَاَلَ النَّاسَ اَمْوَالَهُمْ تَكَثُّرًا فَاِنَّمَا يَسْاَلُ جَمْرًا، فَلْيَسْتَقِلَّ اَوْ لِيَسْتَكْثِرْ
ترجمہ: جو لوگوں سے مال بڑھانے کے لیے سُوال کرے، وہ انگارا مانگتا ہے، چاہے تھوڑا مانگے یا زیادہ۔ ([1])
ایک حدیث شریف میں فرمایا:
اِنَّ المَسأَلَةَ كَدٌّ يَكُدُّ بِهَا الرَّجُلُ وجْهَهٗ، اِلاَّ اَنْ يَسأَلَ الرَّجُلُ سُلْطاناً اَوْ في اَمْر لابُدَّ مِنْهُ
ترجمہ: بے شک، سوال کرنا (دوسروں سے مانگنا) ایک ایسی مشقت ہے جس کے ذریعے آدمی اپنے چہرے کو داغ دار کرتا ہے، سوائے اس کے کہ کوئی شخص کسی حاکم سے سوال کرے یا کسی ایسے مُعَاملے میں مانگے جس کے بغیر چارہ نہ ہو۔([2])
ایک حدیث شریف میں فرمایا:
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami