• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • حضرت جرجیس کا واقعہ arrow icon
    • page 4
    book-logo
    book_icon
    حضرت جرجیس کا واقعہ
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    480428

    9565

    پہنچے،دیکھا: بادشاہ تخت پر بیٹھا ہے، آس پاس وزیر مشیر موجود ہیں، اَفَلُّون(Afallun) نامی ایک مجسمہ بھی دربار میں رکھا گیا ہے۔ پاس ہی آگ جَل رہی ہے۔ لوگوں کو اس مجسمے کے سامنے لایا جاتا، جو اسے سجدہ کر لیتا، اسے آزاد چھوڑ دیا جاتا، جو سجدہ نہیں کرتا، اسے آگ میں ڈال کر جلا یا جا رہا تھا۔

    یہ صُورتِ حال دیکھی تو حضرت جَرْجِیْس رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ نے پکّا ارادہ بنا لیا کہ اب سے تجارت ختم، اب بَس اس بادشاہ اور اس کی رِعایا کو نیکی کی دعوت دینی ہے۔ چنانچہ جب بادشاہ کے ساتھ آمنا سامنا ہوا، آپ نے بڑی دلیری کے ساتھ اسے نیکی کی دعوت دیتے ہوئے کہا: اے بادشاہ...!! بیشک تُو ایک بندہ ہے، تُو خُود اپنی ذات کا بھی مالِک نہیں ہے، بیشک تیرا اَیک رَبّ ہے، وہی تجھ پر مکمل قابُو رکھتا ہے۔ اسی نے تجھے پیدا کیا، وہی تجھے رِزْق عطا فرماتا ہے، اسی نے تجھے زِندگی بخشی، وہی تجھے موت دے گا، اے بادشاہ...!! تُو نے مخلوق کو گمراہ کیا، تُو خُود بھی شِرْک میں مُبتَلا ہے اور دوسروں کو بھی کر رہا ہے۔

    حضرت جَرْجِیْس رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ کی بالکل واضِح اور نہایت اعلیٰ گفتگو سُن کر بھی بادشاہ کی عقل ٹھکانے نہ آئی، اس بدبخت نے اُلٹا سرکشی دکھاتے ہوئے کہا: اے جَرْجِیْس ! اَفَلُّون کو سجدہ کرو! یا پِھر آگ کا عذاب سہنے کے لیے تیار ہو جاؤ!

    آپ رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ شِرْک سے باز اور اپنے اِیْمان پر ثابت قدم رہے، اب آپ اکیلے ایک طرف تھے، دوسری جانِب بادشاہ، اس کی فوج، اس کا تمام جاہ و جلال تھا۔ چنانچہ اس لمحے سے حضرت جَرْجِیْس رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ کے امتحانات شروع ہوئے۔ اب ذرا دیکھیے ! اس اللہ پاک کے نیک بندے، باکمال مُبَلِّغ نے کیسی کیسی تکلیفیں برداشت کیں:


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • باکمال تاجِر، بےمِثال کارنامہ
    • تجارت کی کچھ نیّتیں
    • تجارت چھوڑی، مبلغ بن گئے
    • بادشاہ کے حضرت جَرْجِیْس رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ پر ظُلم
    • فرشتے نے قید سے چُھڑا دیا
    • بیل زندہ ہو گیا
    • میز درخت بن گیا
    • آگ برس پڑی
    • واقعے سے ملنے والے سبق
    • نہ ماننے والے تباہ ہو جاتے ہیں
    • ہٹ دھرمی کی مثالیں
    • عِنَادِ حق کسے کہتے ہیں...؟
    • 2آنکھوں والی جہنمی گردن
    • نیکی کی دعوت کے حَرِیْص بن جائیے!
    • نیکی کی دعوت کے لیے وقت نکالیے !
    • مُبَلِّغ کی مدد کی جاتی ہے
    • غیبی مدد پانے کا نسخہ
    • سال پُرانا مرض ٹھیک ہو گیا
    • ہر مسلمان مُبَلِّغْ ہے
    • نیکی کی دعوت کے فضائل پر 2احادیث
    • نیکی کی دعوت اور ہماری سُستیاں
    • نیکی کی دعوت نہ دینے کے نقصانات
    • نیکی کی دعوت کا ایک اَہَم مقصد
    • نہ ماننے والوں کو بھی سمجھاتے رہے
    • نیکی کی دعوت کا مَعْمُول کیسے بنے؟
    • باغ کاجھولا
    • ماہِ قافلہ
    • المدینہ آن لائن لائبریری
    • چند ضروری اعلانات
    • حِلْم(قُوّتِ برداشت)سُنّتِ مصطفےٰ ہے
    • دعوتِ اِسلامی کے ہفتہ وار اِجتماع میں پڑھے جانے والے 6دُرُودِ پاک ،2 دعائیں اور 2 اَحادیث
    • (2)تمام گناہ مُعاف
    • (1)شَبِ جمعہ کا دُرُود
    • (3)رَحْمت کے 70دروازے
    • (4)6لاکھ دُرُود شریف کا ثواب
    • (5)قربِ مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1)1 ہزار دن تک نیکیاں
    • (2)گویا شَبِ قَدْر حاصِل کر لی
    • (1)شَبِ جمعہ کی فضیلت
    • (2)جمعہ کے دن کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami