• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • حضرت جرجیس کا واقعہ arrow icon
    • page 24
    book-logo
    book_icon
    حضرت جرجیس کا واقعہ
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    480448

    9565

    شرکت فرمائیں اور دوسروں کو بھی اس کی دعوت دیں *شیخِ طریقت، امیر اہلسنت دَامَتْ بَرَکاتُہمُ العالیہیا خلیفۂ امیر اہلسنت دَامَتْ بَرَکاتُہمُ العالیہ ہر ہفتے ایک دِینی رسالہ پڑھنے یا سننے کی ترغیب ارشاد فرماتے ہیں، آنے والے ہفتے کے مَدَنی مذاکرے میں رسالہ: پہلے تولو بعد میں بولو(گفتگو کے آداب قسط:09) کا اِعْلان کیا جائے گا۔ یہ رسالہ خُود بھی پڑھیے! دوسروں کو بھی ترغیب دِلائیے اور جو سوشل میڈیا مثلاً واٹس ایپ وغیرہ استعمال کرتے ہیں، رضائے اِلٰہی اور ثواب کے لیے یہ رسالہ دوسروں کو بھی شیئر(Share) کیجیے! *

    مکتبۃُ المدینہ نے امیر اہلسنت دامَت بَرَکاتُہمُ العالِیہ کے حالات زندگی پر مشتمل انتہائی زبردست کتاب؛امیر اہلسنّت کی کہانی انہی کی زبانی۔شائع کی ہے اس کتاب  میں آپ امیر ِاہلسنّت دَامَت بَرَکَاتُہم الْعَالِیَہ کی سیرت سے مُتَعَلِّق تفصیلی مَعْلُوْمَات پڑھ سکیں گے۔یہ کتاب مکتبۃُ المدینہ پر تشریف لا چکی ہے، مکتبۃُ المدینہ کی کسی بھی شاخ سے1 ہزار روپے میں قیمتاً طلب کیجیے، خود بھی مطالعہ کیجیے! دوسروں کو بھی اس کی دعوت دیجیے!

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                               صَلَّی اللہ عَلٰی مُحَمَّد

    پیارے اسلامی بھائیو! بیان کو اختتام کی طرف لاتے ہوئے سُنّت کی فضیلت اور چند آدابِ زندگی بیان کرنے کی سَعَادت حاصِل کرتا ہوں۔ تاجدارِ رسالت، شہنشاہِ نبوت صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم نےفرمایا: مَنْ اَحَبَّ سُنَّتِيْ فَقَدْ اَحَبَّنِيْ وَمَنْ اَحَبَّنِيْ كَانَ مَعِيَ فِي الْجَنَّةِ جس نے میری سُنّت سے محبّت کی اس نے مجھ سے محبّت کی اور جس نے مجھ سے محبّت کی وہ جنّت میں میرے ساتھ ہو گا۔([1])

    سینہ تیری سُنّت کا مدینہ بنے آقا!         جنت میں پڑوسی مجھے تم اپنا بنانا


     

     



    [1]...تاریخ مدینہ دمشق، رقم:829، انس بن مالك ...الخ، جلد:9، صفحہ:343۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • باکمال تاجِر، بےمِثال کارنامہ
    • تجارت کی کچھ نیّتیں
    • تجارت چھوڑی، مبلغ بن گئے
    • بادشاہ کے حضرت جَرْجِیْس رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ پر ظُلم
    • فرشتے نے قید سے چُھڑا دیا
    • بیل زندہ ہو گیا
    • میز درخت بن گیا
    • آگ برس پڑی
    • واقعے سے ملنے والے سبق
    • نہ ماننے والے تباہ ہو جاتے ہیں
    • ہٹ دھرمی کی مثالیں
    • عِنَادِ حق کسے کہتے ہیں...؟
    • 2آنکھوں والی جہنمی گردن
    • نیکی کی دعوت کے حَرِیْص بن جائیے!
    • نیکی کی دعوت کے لیے وقت نکالیے !
    • مُبَلِّغ کی مدد کی جاتی ہے
    • غیبی مدد پانے کا نسخہ
    • سال پُرانا مرض ٹھیک ہو گیا
    • ہر مسلمان مُبَلِّغْ ہے
    • نیکی کی دعوت کے فضائل پر 2احادیث
    • نیکی کی دعوت اور ہماری سُستیاں
    • نیکی کی دعوت نہ دینے کے نقصانات
    • نیکی کی دعوت کا ایک اَہَم مقصد
    • نہ ماننے والوں کو بھی سمجھاتے رہے
    • نیکی کی دعوت کا مَعْمُول کیسے بنے؟
    • باغ کاجھولا
    • ماہِ قافلہ
    • المدینہ آن لائن لائبریری
    • چند ضروری اعلانات
    • حِلْم(قُوّتِ برداشت)سُنّتِ مصطفےٰ ہے
    • دعوتِ اِسلامی کے ہفتہ وار اِجتماع میں پڑھے جانے والے 6دُرُودِ پاک ،2 دعائیں اور 2 اَحادیث
    • (2)تمام گناہ مُعاف
    • (1)شَبِ جمعہ کا دُرُود
    • (3)رَحْمت کے 70دروازے
    • (4)6لاکھ دُرُود شریف کا ثواب
    • (5)قربِ مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1)1 ہزار دن تک نیکیاں
    • (2)گویا شَبِ قَدْر حاصِل کر لی
    • (1)شَبِ جمعہ کی فضیلت
    • (2)جمعہ کے دن کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami