Share this link via
Personality Websites!
480447
9565
پیارے اسلامی بھائیو! اَلحمدُ لِلّٰہ! دعوتِ اسلامی کا I.Tڈیپارٹمنٹ دِن بہ دِن ہمیں عِلْمِ دین سیکھنے کے آسان ذرائع فراہَم کرنے میں مَصْرُوف ہے۔ سینکڑوں کتب و رسائل پر مشتمل المدینہ آن لائن لائبری جو پہلے صرف ڈیسک ٹاپ ورژن(Desktop version) میں تھی، اب ویب ورژن(Web version) میں لائیو(Live) کر دی گئی ہے۔ المدینہ آن لائن لائبریری میں مکتبۃ ُالمدینہ کی مختلف موضوعات(مثلاًقرآن و سُنّت، عقائدِ اسلام، فقہ و فتاویٰ، اسلامی تعلیمات، اخلاق و آداب، سیرتِ رسولِ عربی، سیرتِ امہاتُ المؤمنین، سیرتِ صحابہ و صحابیات، سیرتِ اولیائے کرام، سیرتِ امیر اہلسنت، ملفوظاتِ امیرِ اہلسنت اور فیضانِ مدنی مذاکرہ، اوراد و وَظائف اور نعتیہ کلام وغیرہ) پر مبنی کتب و رسائل موجود ہیں۔ المدینہ آن لائن لائبریری سے فائدہ اُٹھانے کے لیے دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ
www.dawateislami.net/bookslibrary
کا وزٹ (Visit)کیجیے۔
صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب! صَلَّی اللہ عَلٰی مُحَمَّد
پیارے اسلامی بھائیو! ہر ہفتے امیرِ اہلسنت مولانا محمد الیاس قادری دَامَتْ بَرَکاتُہمُ العالیہ مَدَنی چینل پر لائیو ہفتہ وار مَدَنی مذاکرہ فرماتے ہیں، آنے والے ہفتے کو بھی مَدَنی چینل پر رات8 بج کر15منٹ پر اِنْ شَآءَ اللہ الْکَرِیْم!ہفتہ وار مَدَنی مذاکرہ ہو گاجس میں شیخِ طریقت، امیر اہلسنت مولانا الیاس عطّار قادری دَامَتْ بَرَکاتُہمُ العالیہ سُوالات کے جوابات بھی عنایَت فرمائیں گے۔ تمام ذِمَّہ داران و عاشقانِ رسول اس مَدَنی مذاکرے میں خُود بھی
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami