• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • حضرت جرجیس کا واقعہ arrow icon
    • page 10
    book-logo
    book_icon
    حضرت جرجیس کا واقعہ
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    480434

    9565

    نہیں سمجھا سکتا، لوگ سمجھانے پر بِپھر جاتے ہیں، نیکی کی دعوت کو اپنی اَنَا کا مسئلہ بنا لیتے ہیں، خطرہ رہتا ہے کہ میں اچھی بات بتاؤں تو کہیں سامنے والے گلے ہی نہ پڑ جائیں۔

    پیارے اسلامی بھائیو! ایسی عادَت اگر ہو تو اسے نکال دینا چاہیے۔ حق بات جب بھی ہمیں بتائی جائے، فورًا قبول کریں۔  عَمَل میں کمزوری ہونا جُدا بات ہے، حق بات سُن کر اَڑ جانا، اُسے قبول کرنے کی بجائے اُلْٹا سمجھانے والے کو کوسْنا شروع کر دینا، یہ بُری بات ہے۔ آج کل یہ بھی انداز عام ہو رہا ہے، جب کوئی نیکی کی دعوت دیتا ہے تو لوگ اُس کی ذات میں عیب نکالنے لگتے ہیں، مثلاً *.ہاں! ہاں! آئے تم بڑے حاجی...!! *.تم ہمیں سمجھاؤ گے *.بڑے دیکھے تمہارے جیسے *.بعض بیباک تو یہاں تک بول جاتے ہیں: مولانا...!! اپنے رستے جاؤ! ہم جانیں اور اللہ جانے۔

    عِنَادِ حق کسے کہتے ہیں...؟

    یاد رکھیے! کسی دینی بات کو دُرُست مان لینے کے باوُجُود ہٹ دھرمی اور ضِدّ کی بنا پر اس کی مخالَفَت کرنا عِنَادِ حق(حق سے دُشمنی) کہلاتا ہے۔([1]) اللہ پاک قرآنِ کریم میں فرماتا ہے:

    اَلْقِیَا فِیْ جَهَنَّمَ كُلَّ كَفَّارٍ عَنِیْدٍۙ(۲۴) (پارہ:26، سورۂ قٓ:24)

    تَرْجمۂ کَنْزُالعِرْفان:(حکم ہو گا) تم دونوں ہر بڑے ناشکرے، ہٹ دھرم کو جہنّم میں ڈال دو۔

    یعنی روزِ قیامت جب میدانِ محشر میں پہنچیں گے تو فرشتوں کو حکم ہو گا: یہ جو ناشکرے ہٹ دھرم کافِر ہیں، اُن سب کو جہنّم میں ڈال دو...!! ([2])


     

     



    [1]...حدیقۃ الندیۃ، الخلق الثانی والخمسون...الخ، جلد:3، صفحہ:459 خلاصۃً۔

    [2]...تفسیر بیضاوی مع حاشیہ شیخ زادہ، پارہ:26، سورۂ قٓ، زیرِ آیت:24، جلد:7، صفحہ:675۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • باکمال تاجِر، بےمِثال کارنامہ
    • تجارت کی کچھ نیّتیں
    • تجارت چھوڑی، مبلغ بن گئے
    • بادشاہ کے حضرت جَرْجِیْس رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ پر ظُلم
    • فرشتے نے قید سے چُھڑا دیا
    • بیل زندہ ہو گیا
    • میز درخت بن گیا
    • آگ برس پڑی
    • واقعے سے ملنے والے سبق
    • نہ ماننے والے تباہ ہو جاتے ہیں
    • ہٹ دھرمی کی مثالیں
    • عِنَادِ حق کسے کہتے ہیں...؟
    • 2آنکھوں والی جہنمی گردن
    • نیکی کی دعوت کے حَرِیْص بن جائیے!
    • نیکی کی دعوت کے لیے وقت نکالیے !
    • مُبَلِّغ کی مدد کی جاتی ہے
    • غیبی مدد پانے کا نسخہ
    • سال پُرانا مرض ٹھیک ہو گیا
    • ہر مسلمان مُبَلِّغْ ہے
    • نیکی کی دعوت کے فضائل پر 2احادیث
    • نیکی کی دعوت اور ہماری سُستیاں
    • نیکی کی دعوت نہ دینے کے نقصانات
    • نیکی کی دعوت کا ایک اَہَم مقصد
    • نہ ماننے والوں کو بھی سمجھاتے رہے
    • نیکی کی دعوت کا مَعْمُول کیسے بنے؟
    • باغ کاجھولا
    • ماہِ قافلہ
    • المدینہ آن لائن لائبریری
    • چند ضروری اعلانات
    • حِلْم(قُوّتِ برداشت)سُنّتِ مصطفےٰ ہے
    • دعوتِ اِسلامی کے ہفتہ وار اِجتماع میں پڑھے جانے والے 6دُرُودِ پاک ،2 دعائیں اور 2 اَحادیث
    • (2)تمام گناہ مُعاف
    • (1)شَبِ جمعہ کا دُرُود
    • (3)رَحْمت کے 70دروازے
    • (4)6لاکھ دُرُود شریف کا ثواب
    • (5)قربِ مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1)1 ہزار دن تک نیکیاں
    • (2)گویا شَبِ قَدْر حاصِل کر لی
    • (1)شَبِ جمعہ کی فضیلت
    • (2)جمعہ کے دن کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami