Share this link via
Personality Websites!
480425
9565
اَلْحَمْدُ لِلہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ وَالصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلٰی خَاتَمِ النَّبِیّٖن
اَمَّا بَعْدُ! فَاَعُوْذُ بِاللہ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِ بِسْمِ اللہ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَارَسُوْلَ اللہ وَعَلٰی اٰلِکَ وَاَصْحٰبِکَ یَاحَبِیْبَ اللہ
اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَانَبِیَّ اللہ وَعَلٰی اٰلِکَ وَاَصْحٰبِکَ یَانُوْرَ اللہ
نَوَیْتُ سُنَّۃَ الْاِعْتِکَاف (ترجمہ: میں نے سُنَّت اعتکاف کی نِیَّت کی)
فرمانِ آخری نبی، مکی مدنی صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم :جب تم میں سے کوئی وُضُو سے فارغ ہو تو اَشْهَدُ اَنْ لَّآ اِلٰهَ اِلَّا اللهُ وَاَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهٗ وَرَسُوْلُهٗ پڑھے پھر مجھ پر درود شریف پڑھے، جب و ہ یہ پڑھے گا تو اُس کے لیے رحمت کے دروازے کھول دئیے جائیں گے۔([1])
درد و اَلَم کے سر پہ ہوں بادل، درود پڑھ مل جائے گا سکوں دلِ بِیْکَل! درود پڑھ
ان کی ہی بارگاہِ مُنَوَّر میں صبح و شام کونین میں ہیں سب سے جو افضل، درود پڑھ
صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب! صَلَّی اللہ عَلٰی مُحَمَّد
حدیثِ پاک میں ہے:اِنَّمَا الْاَعْمَالُ بِالنِّیَّات اعمال کا دار و مدار نیّتوں پر ہے۔([2])
اے عاشقان ِ رسول! اچھّی اچھّی نیّتوں سے عمل کا ثواب بڑھ جاتا ہے۔ آئیے! بیان سننے سے پہلے کچھ اچھّی اچھّی نیّتیں کر لیتے ہیں، نیّت کیجیے!*.رضائے الٰہی کے لیے بیان سُنوں گا*.بااَدَب بیٹھوں گا*. خوب تَوَجُّہ سے بیان سُنوں گا*.جو سُنوں گا، اُسے یاد رکھنے، خُود
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami