• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • یہ دُنیا چھوڑ جانا ہے arrow icon
    • page 6
    book-logo
    book_icon
    یہ دُنیا چھوڑ جانا ہے
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    480660

    9562

    تھی...!! اس نے ساری زندگی عیش و عشرت میں گزاری، بادشاہ اور اس کی رعایا نے مِل جُل کر بہت کوشش کی کہ شہزادے کی تَوَجُّہ آخرت کی طرف بالکل بھی نہ جائے، دُنیوی عیش و عشرت کا سامان اُسے مہیا کیا گیا، ہر طرح اُس کے دِل میں دُنیا کی محبّت ڈالنے کی کوشش کی گئی لیکن شہزادے کی خُوش قسمتی کہ ایک ...! صِرْف ایک جنازہ دیکھ کر اُس نے عبرت لی اور آخرت کی تیاری میں مَصْرُوف ہو گیا۔

    آہ! ایک ہم ہیں*روزانہ جنازے اُٹھتے دیکھتے ہیں*مسجدوں میں اِعْلان ہوتے سنتے ہیں*خبریں موصُول ہوتی ہیں: آج فُلاں بِن فُلاں کا انتقال ہو گیا*ہم نے زندگی میں بیسیوں جنازے پڑھے ہوں گے*کئی مُردَوں کو اپنے ہاتھوں سے قبر میں اُتارا ہو گا لیکن افسوس! ہم عِبْرت حاصل نہیں کرتے، ہم جانتے ہیں کہ انجام ہمارا بھی یہی ہے*آج فُلاں کا اِعْلان ہو رہا ہے، کل میرا بھی ہونا ہے*آج فُلاں کا جنازہ اُٹھا ہے، عنقریب میرا بھی اُٹھے گا*آج فُلاں قبر کے گڑھے میں اُترا ہے، کل میں نے بھی یہیں پہنچنا ہے ، مگر ہم سبق نہیں سیکھتے، افسوس! *نفسِ اَمَّارہ (یعنی گُنَاہوں پر اُبھارنے والا نفس) حاوِی ہے*شیطان غفلت میں ڈالے ہوئے ہے*گُنَاہوں نے دِل مَیلا کر دیا ہے*دُنیا کی محبّت نے آنکھیں اَندھی کر رکھی ہیں*لمبی اُمِّیدیں ہیں*بس ہر وقت کمانے کھانے کی فِکْر ہے*دُنیوی مستقبل کی سوچیں ہیں*میں آج یہاں ہوں*کل، پرسوں، ہفتے بعد، مہینے بعد کہاں پہنچوں گا*آیندہ پانچ سالوں کی پلاننگ*پچاس سالوں کی پلاننگ لوگ کر رہے ہوتے ہیں۔

     ہم جانتے ہیں کہ مرنا ہے، یہ بھی جانتے ہیں کہ موت کسی بھی لمحے آ سکتی ہے، اس کے باوُجُود نہ جانے کیوں دِل میں کہیں نہ کہیں یہ خیال پلتا رہتا ہے کہ *مجھے ابھی موت نہیں


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • انوکھا شہزادہ
    • غفلت کے چند اَسْباب
    • مُعَاملہ جلدی کا ہے
    • دُنیوی فِکْروں میں رہنا ہلاکت کا سبب ہے
    • کرنی کا پھل بھگتنا ہی پڑے گا
    • لوگ غفلت میں ہیں
    • سانسوں کی گنتی
    • پِھر خوشی کس بات کی...؟
    • یہ سانس کی مالا اب بس ٹوٹنے والی ہے
    • آہ وہ آخری سانس
    • دُنیا دھوکے میں نہ ڈالے
    • موت اچانک آ جائے گی
    • پُراسرار پتھر (حکایت)
    • عَقل مند کے کرنے کا کام
    • مصیبت تَو قبروں کے اندر ہے
    • آقا کریم زار و قطار رَو دئیے...!
    • موت کو یاد رکھئے!
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام :ایک دن راہِ خدا میں
    • جنازے کے احکام
    • ( اعلان )
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اجتماع میں پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • ہفتہ واراجتماع کے حلقوں کا شیڈول(بیرون ملک)،05نومبر 2026ء
    • جنازے کے بقیہ احکام
    • *دنیا و آخرت کی رُسوائی سے نجات کی دُعا
    • *اجتماعی جائزے کا طریقہ(72نیک اعمال )
    • *اجتماعی جائزےکا طریقہ(72نیک اعمال)
    • یومیہ 56نیک اعمال:
    • قفلِ مدینہ کارکردگی
    • ہفتہ وار10نیک اعمال
    • ماہانہ 3نیک اعمال
    • سالانہ1نیک عمل
    • زندگی بھر کے2نیک اعمال
    • دعائے امیرِ اَہلِ سُنّت
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami