Share this link via
Personality Websites!
480656
9562
ہوں گی۔([1])
صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب! صَلَّی اللہ عَلٰی مُحَمَّد
فرمانِ مصطفےٰ صَلّی اللہ عَلَیْہ وآلِہ وسَلَّم:اَفْضَلُ الْعَمَلِ اَلنِّيَّۃُ الصَّادِقَۃُ سچی نیت سب سے افضل عمل ہے۔ ([2]) اے عاشقانِ رسول! ہر کام سے پہلے اچھی اچھی نیتیں کرنے کی عادت بنائیے کہ اچھی نیت بندے کو جنت میں داخِل کر دیتی ہے۔ بیان سننے سے پہلے بھی اچھی اچھی نیتیں کر لیجئے! مثلاً نیت کیجئے! *عِلْم حاصل کرنے کے لئے پورا بیان سُنوں گا * با اَدب بیٹھوں گا *دورانِ بیان سُستی سے بچوں گا *اپنی اِصْلاح کے لئے بیان سُنوں گا *جو سُنوں گا دوسروں تک پہنچانے کی کوشش کروں گا۔
صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب! صَلَّی اللہ عَلٰی مُحَمَّد
حضرت بِکْر بن عبد اللہ رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ فرماتے ہیں: بنی اسرائیل کا ایک بادشاہ تھا، اس کے پاس اللہ پاک کا دِیا سب کچھ تھا، مال و دولت کی کَثْرت تھی، اُس کی عمر بھی بہت لمبی ہوئی۔ اللہ پاک نے اسے بیٹے بھی کئی عطا فرمائے تھے۔
اِس سب کے باوُجُود ایک مسئلہ تھا، بادشاہوں کو عمومًا یہ فِکْر رہتی ہے کہ اُن کے بعد اُن کا وارِث اور جانشین کون ہو گا...؟ اس بادشاہ کو بھی یہی فِکْر تھی، اللہ پاک نے بیٹے تو عطا فرمائے تھے مگر مُعَاملہ یہ تھا کہ جب اس کے بیٹے جوان ہوتے تو *دُنیا سے مُنہ پھیر
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami