• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • یہ دُنیا چھوڑ جانا ہے arrow icon
    • page 17
    book-logo
    book_icon
    یہ دُنیا چھوڑ جانا ہے
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    480671

    9562

    جائیں گے۔ لہٰذا موت کو یاد کرنے کی عادَت بنائیے! موت کا تصور باندھیئے!* حضرت اَنَس بن مالِک رَضِیَ اللہ عنہ سے رواىت ہے کہ حضورِ نبى پاک، صاحِبِ لولاک صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم  نے فرماىا:موت کو کثرت سے ىاد کىا کرو کىونکہ وہ گناہوں کو زائل کرتى اور دنىا سے بے رغبتى پىدا کرتى ہے([1])*حضرت سفىان ثَوری رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ فرماتے ہیں : ہمیں ایک بزرگ نے یہ بات بتائی کہ حضورِ اکرم، نُورِ مُجَسَّمْ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم  نے اىک شخص کو وصىت کى کہ تم موت کو کثرت سےىادکىاکرو، وہ تمہیں دوسرے غموں سے آزاد کردے گی ([2]) * حضرت دَقَّاق رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ فرماتے ہیں: جو موت کو کثرت سے یاد کرتا ہے وہ 3 باتوں کے ذریعے عزّت  پاتا ہے : (1)اُسے توبہ کى جلد توفىق ملتی ہے (2)اُسے قناعت کی دولت مل جاتی ہے اور (3)عبادت میں چُستی نصیب ہوتی ہے۔ مزید فرمایا:اور جس نے موت کو بھلا دىا وہ 3 باتوں میں گرفتار کیا جائے گا: (1)توبہ کى تاخیر (2)بقدرِ ضرورت رزق پر راضی نہ ہونا اور (3) عبادت میں سستى([3]) *حضرتِ کَعْبُ الْاَحْبَار رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ فرماتے ہیں:جو موت کو پہچان لیتا ہے اس پر دنیا کے غم و مصائب آسان ہو جاتے ہیں([4]) *اور حضرت امام حسن بصری رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ فرماتے ہیں:جس نے موت کی یاد دل میں بسالی تو دنیا کی سار ی مصیبتیں اس پر آسان ہو جائیں گی([5])*ایک خاتون نے اُمُّ الْمؤمنین حضرت عائشہ صدیقہ رَضِیَ اللہ عنہا کی بارگاہ میں دل کی سختی کی شکایت کی تو آپ نے فرمایا:موت کو کثرت سے یاد کرو تمہارا


     

     



    [1]... التذکرہ للقرطبی،باب ذکر الموت و الاستعداد لہ، صفحہ:7۔

    [2]... موسوعہ ابن ابی الدنیا، الشکر للہ ،جلد:1،صفحہ:520،  حدیث :165۔

    [3]... التذکرہ للقرطبی، باب ذکر الموت و الاستعداد لہ، صفحہ:9۔

    [4]... حلیۃ الاولیاء،جلد:6،صفحہ:43،رقم:7727۔

    [5]... موسوعہ ابن ابی الدنیا، کتاب ذکر الموت،جلد:5،صفحہ:432، حدیث:129۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • انوکھا شہزادہ
    • غفلت کے چند اَسْباب
    • مُعَاملہ جلدی کا ہے
    • دُنیوی فِکْروں میں رہنا ہلاکت کا سبب ہے
    • کرنی کا پھل بھگتنا ہی پڑے گا
    • لوگ غفلت میں ہیں
    • سانسوں کی گنتی
    • پِھر خوشی کس بات کی...؟
    • یہ سانس کی مالا اب بس ٹوٹنے والی ہے
    • آہ وہ آخری سانس
    • دُنیا دھوکے میں نہ ڈالے
    • موت اچانک آ جائے گی
    • پُراسرار پتھر (حکایت)
    • عَقل مند کے کرنے کا کام
    • مصیبت تَو قبروں کے اندر ہے
    • آقا کریم زار و قطار رَو دئیے...!
    • موت کو یاد رکھئے!
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام :ایک دن راہِ خدا میں
    • جنازے کے احکام
    • ( اعلان )
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اجتماع میں پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • ہفتہ واراجتماع کے حلقوں کا شیڈول(بیرون ملک)،05نومبر 2026ء
    • جنازے کے بقیہ احکام
    • *دنیا و آخرت کی رُسوائی سے نجات کی دُعا
    • *اجتماعی جائزے کا طریقہ(72نیک اعمال )
    • *اجتماعی جائزےکا طریقہ(72نیک اعمال)
    • یومیہ 56نیک اعمال:
    • قفلِ مدینہ کارکردگی
    • ہفتہ وار10نیک اعمال
    • ماہانہ 3نیک اعمال
    • سالانہ1نیک عمل
    • زندگی بھر کے2نیک اعمال
    • دعائے امیرِ اَہلِ سُنّت
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami