Share this link via
Personality Websites!
480666
9562
تھے *گُنَاہوں میں لگے ہوئے تھے*سیر و تفریح کے لئے نکلے ہوئے تھے، اب ہم تو سوچ رہے ہوتے ہیں کہ زیادہ وقت نہیں لگا، بس ایک دِن ہی تو تفریح کا رکھا ہے۔ چند گھنٹے ہی تو خوش گپیاں کی ہیں، ابھی آدھا گھنٹا ہوا ہے موبائل چلاتے ہوئے۔ ہم یُوں دِنوں اور گھنٹوں کی گنتی کر رہے ہوتے ہیں مگر اللہ پاک کے ہاں گنتی سانسوں کی ہے، وہاں یہ شُمار ہے کہ اس بندے نے کتنی سانسیں فضولیات میں گزار دِیں، کتنی سانسیں سوشل میڈیا کی پوسٹیں دیکھتے ہوئے گزاریں، کتنی سانسیں گُنَاہوں میں بَسر کیں، کتنی سانسیں نیکیوں سے ہٹ کر، اللہ پاک کی فرمانبرداری سے ہٹ کر دُنیوی لذّتوں میں گزار دی ہیں۔
حضرت اِبْن سِمَاک رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ کے سامنے ایک بار یہ آیتِ کریمہ پڑھی گئی:
اِنَّمَا نَعُدُّ لَهُمْ عَدًّاۚ(۸۴) (پارہ:16، مریم:84)
تَرْجمۂ کَنْزُالعِرْفان: ہم تو ان کیلئے گنتی کررہے ہیں ۔
آپ نے فرمایا: جب سانسیں گنتی کی ہیں اور ہوتی بھی مختصر ہیں، پِھر تو مُعَاملہ کتنی جلدی ختم ہو جائے گا۔ ایک بزرگ فرماتے ہیں: تم اس زندگی پر خُوش کیسے ہو سکتے ہو جسے ہر سانس کاٹتی جا رہی ہے۔([1])
یہ سانس کی مالا اب بس ٹوٹنے والی ہے
امام حسنِ بصری رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ فرماتے ہیں۔جلدی کرو! جلدی کرو!!تمہاری زندگی کیا ہے ؟ یہی سانس تو ہیں کہ اگر رُک جائیں تو تمہارے ان اعمال کا سلسلہ بھی منقطع ہوجائے جن سے تم الله پاک کا قرب حاصل کرتے ہو۔ الله پاک اس شخص پر رحم فرمائے جس نے
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami