• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • یہ دُنیا چھوڑ جانا ہے arrow icon
    • page 10
    book-logo
    book_icon
    یہ دُنیا چھوڑ جانا ہے
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    480664

    9562

    لوگ غفلت میں ہیں

    اللہ پاک قرآنِ کریم میں ارشاد فرماتا ہے:

    اِقْتَرَبَ لِلنَّاسِ حِسَابُهُمْ وَ هُمْ فِیْ غَفْلَةٍ مُّعْرِضُوْنَۚ(۱) (پارہ17،سورۂ انبیا:1)

    تَرْجمۂ کَنْزُالعِرْفان: لوگوں کا حساب قریب آ گیا اور وہ غفلت میں منہ پھیرے ہوئے ہیں۔

    سُلطان العارِفِیْن، شیخ سلطان باہُو رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ فرماتے ہیں:اے دُنیا کے طلب گار! تُونے اللہ پاک کی محبت، آخرت کی نعمتیں، جنّت کی ہمیشہ رہنے والی خوشیوں بھری پُرسکون زِندگی کے بدلے دُنیا کی عارِضی، فانی عیش و عِشْرت کو اپنا لیا، تجھے یہ مشورہ اور تسلی کس نے دی کہ تُو نے ایسا نقصان کا سودا کیا، تیری یہ دُنیوی زِندگی کیا ہے؟ یہ تو ایسے گزر جائے گی جیسے پانی میں بتاسا (ایک قسم کی مٹھائی جو چینی سے بنتی ہے) گُھل جاتا ہے، پھر تجھے تنگ وتاریک قبر میں لِٹا دِیا جائے گا جہاں تُو کروٹ بھی نہیں بدل سکے گا، پھر مالکِ حقیقی یعنی اللہ پاک تجھ سے ایسا حساب طلب کرے گا جس میں مَعْمُولی سی بھی کمی بیشی نہیں ہوگی،  تجھے زندگی کے ایک ایک لمحہ کا حساب دینا پڑے گا۔([1])

    اے عاشقانِ رسول!   غور فرمائیے! وہ کیسا بے بسی کا دِن ہو گا، کیسی بےکسی ہو گی، ہم کتنے لاچار ہوں گے جب مَلَکُ الْمَوت عَلَیْہ ِالسَّلام  تشریف لائیں گے، سانس اٹکے گی، آخری ہچکی آئے گی اور رُوح جسم سے جُدا ہو جائے گی۔ آہ! اس دِن نہ کسی بادشاہ کی بادشاہی اسے بچا سکے گی، نہ کسی غریب کی غُربت پر تَرْس کھایا جائے گا، نہ کسی کا زور چل سکے گا، نہ کسی کمزور کی کمزوری کا عُذر مانا جائے گا۔


     

     



    [1]...ابیاتِ باہُو، صفحہ:325، ملخصاً۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • انوکھا شہزادہ
    • غفلت کے چند اَسْباب
    • مُعَاملہ جلدی کا ہے
    • دُنیوی فِکْروں میں رہنا ہلاکت کا سبب ہے
    • کرنی کا پھل بھگتنا ہی پڑے گا
    • لوگ غفلت میں ہیں
    • سانسوں کی گنتی
    • پِھر خوشی کس بات کی...؟
    • یہ سانس کی مالا اب بس ٹوٹنے والی ہے
    • آہ وہ آخری سانس
    • دُنیا دھوکے میں نہ ڈالے
    • موت اچانک آ جائے گی
    • پُراسرار پتھر (حکایت)
    • عَقل مند کے کرنے کا کام
    • مصیبت تَو قبروں کے اندر ہے
    • آقا کریم زار و قطار رَو دئیے...!
    • موت کو یاد رکھئے!
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام :ایک دن راہِ خدا میں
    • جنازے کے احکام
    • ( اعلان )
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اجتماع میں پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • ہفتہ واراجتماع کے حلقوں کا شیڈول(بیرون ملک)،05نومبر 2026ء
    • جنازے کے بقیہ احکام
    • *دنیا و آخرت کی رُسوائی سے نجات کی دُعا
    • *اجتماعی جائزے کا طریقہ(72نیک اعمال )
    • *اجتماعی جائزےکا طریقہ(72نیک اعمال)
    • یومیہ 56نیک اعمال:
    • قفلِ مدینہ کارکردگی
    • ہفتہ وار10نیک اعمال
    • ماہانہ 3نیک اعمال
    • سالانہ1نیک عمل
    • زندگی بھر کے2نیک اعمال
    • دعائے امیرِ اَہلِ سُنّت
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami