Share this link via
Personality Websites!
480074
9547
*تمام مضامین موضوعات کے اعتبار سے ترتیب دئیے گئے ہیں،اپنے موبائل میں یہ اپیلی کیشن ڈاؤن لوڈ(Download) کر لیجیے! خود بھی فائدہ اُٹھائیے اور دوسروں کو ترغیب بھی دلائیے۔
صَلُّوا عَلَی الْحَبیب! صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد
بیان کو اختتام کی طرف لاتے ہوئے ایک شرعِی مسئلہ عرض کرتا ہوں:
(درست شرعی مسئلہ اور عوام میں پائی جانے والی غلط فہمی کی نشاندہی)
مسئلہ: امام کے پیچھے بھولے سے کوئی واجب رہ گیا، تو نماز ہو جائے گی۔
وضاحت: عام طور پر دیکھا گیا ہے کہ اگر کسی اسلامی بھائی کا امام صاحب کے پیچھے کوئی واجب چھوٹ جائے تو وہ پریشان ہو جاتے ہیں کہ آیا ؛مجھ پر سجدہ سہو لازم ہوا کہ نہیں ، مجھے سجدہ سہو کرنا ہے یا نہیں ۔ تَوَجُّہ سے مسئلہ سن لیجیے کہ اگر امام کے پیچھے بھولے سے کوئی واجب رہ گیا، تو سجدہ سہو لازم نہیں ہوتاکیونکہ حدیثِ پاک میں ہے: مُقْتَدِی پر سجدہِ سہو لازِم نہیں۔([1]) اللہ پاک ہمیں دُرست اسلامی اَحْکام سیکھنے اور ان پر عمل کرنے کی توفیق نصیب فرمائے۔اٰمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖن صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم۔
صَلُّوا عَلَی الْحَبیب! صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد
آفتیں اور مصیبتیں دور ہونے کا وظیفہ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ، لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ اِلَّا بِاللّٰهِ الْعَلِيِّ الْعَظِيمِ
فرمانِ آخری نبی، مکی مدنی صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم: (اے علی!) جب تم کسی مصیبت میں پڑ
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami