Share this link via
Personality Websites!
480073
9547
ملنے کے بھی سینکڑوں واقعات ہیں ۔ آئیے آپ کو ایک وَاقِعہ سناتا ہوں۔
ایک اسلامی بھائی کا بیان ہے کہ میری ناک کی ہڈّی ٹیڑھی تھی ، آنکھوں اور سر کا درد بھی پیچھانہیں چھوڑتا تھا ۔میں نے آپریشن کروانے کا ارادہ کیا تھا ۔ آپریشن سے پہلے قافلے کے ساتھ سفر کرنے کی سعادت حاصل ہوئی ، قافلے میں مَیں نے اللہ پاک سے دعا کی:یا اللہ پاک ! دعوتِ اسلامی کے قافلے کی بَرَکت سے میری ناک کی ہڈّی دُرُست فرما دے۔ قافلے سے واپسی کے کچھ دن بعد جو ناک کی ہڈّی کو بغور دیکھا تو میری خوشی کی انتِہا نہ رہی کہ اَلحمدُ للہ! میری ناک کی ٹیڑھی ہڈّی بالکل دُرُست ہوچکی تھی !
لینے کو بَرَکتیں قافلے میں چلو پاؤ گے راحَتیں قافلے میں چلو
ٹیڑھی ہوں ہڈّیاں ، ہوں گی سیدھی میاں درد سارے مِٹیں، قافلے میں چلو
صَلُّوا عَلَی الْحَبِیْب! صَلَّی اللہ عَلٰی مُحَمَّد
ماہنامہ فیضانِ مدینہ ایپلی کیشن کا تعارف
اے عاشقانِ رسول! اَلحمدُ لِلّٰہ! دعوتِ اسلامی کے آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے ایک بہترین موبائل ایپلی کیشن Mahanama Faizan e Madina ماہنامہ فیضان مدینہ لانچ کی گئی ہے، اس ایپلی کیشن میں یہ بہترین آپشنز(Options) موجود ہیں: *سابقہ تمام ماہنامہ فیضانِ مدینہ کی PDF فائلز *تمام ماہناموں کے مضامین (Articles) ٹیکسٹ کی صُورت میں موجود ہیں، جن کو کاپی اور شیئر بھی کیا جا سکتا ہے *سرچ آپشن(Search option) جس میں تمام ماہناموں میں سرچ کرکے کوئی بھی علمی بات تلاش کی جاسکتی ہے
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami