• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • مشکل وقت کی سنّتیں arrow icon
    • page 12
    book-logo
    book_icon
    مشکل وقت کی سنّتیں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    480061

    9547

    عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم)! بتائیے! اب آپ کو مجھ سے کون بچائے گا؟ محبوبِ رحمٰن، سلطانِ دوجہان صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم نے نہایت اِطمینان سے فرمایا: اللہ...!! (یعنی مجھے اللہ پاک بچائے گا)۔

    بَس پھر کیا تھا، اگلے ہی لمحے وہ غیر مسلم نیچے گِرا ہوا تھا، تلوار رحمت والے نبی، رسولِ ہاشمی صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم کے مبارک ہاتھ میں تھی، اب آپ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم نے فرمایا: بتا! اب تجھے مجھ سے کون بچائے گا؟ وہ غیر مسلم تھا، اُس نے مایُوسی سے کہا: مجھے بچانے والا کوئی نہیں ہے۔ رحمتِ عالَم، نورِ مُجَسَّم صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم نے اس کی بےکسی پر رحم کرتے ہوئے اُسے مُعَاف کر دیا، اس نےجب آپ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم کے ایسے اَعْلیٰ اَخْلاق دیکھے تو متاثِّر ہوا اور کلمہ پڑھ کر مسلمان ہو گیا۔([1])

    پیارے اسلامی بھائیو!   دیکھیے!ہمارے پیارے نبی، رسولِ ہاشمی صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم تنہا تھے، اَچانک غیر مسلم نے حملہ کیا، اس کے ہاتھ میں ننگی تلوار ہے، اس لمحے پیارے آقا، مکی مدنی مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم نے کیا فرمایا؟ مجھے میرااللہ بچائے گا۔

    یہ ہے ہمارے پیارے آقا،رسولِ خُدا صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم کا پیارا پیارا اَنداز....! آج کل ہمارے مُعاشرے سے یہ اَنداز ختم ہوتا جا رہا ہے، ہم تھوڑا سا ماضِی کی طرف غور کریں، زیادہ نہیں صِرْف 50یا60 سال پیچھے چلے جائیں، گھروں میں ایک ماحول ہوا کرتا تھا، مائیں اپنے ننھے ننھے بچوں کو عملی طَور پر ذِکْرُ اللہ سکھاتی تھیں *. ننھا بچا چلتے چلتے گِر جاتا یا ٹھوکر لگ جاتی تو ماں کے منہ سے بےساختہ نکلتا تھا: حَسْبِیَ اللہ *.بچہ رات کو نیند میں ڈر جاتا تو مائیں سینے سے لگا کر اللہ پاک کا ذِکْر کیا کرتی تھیں *.کوئی چونکا دینے والی بات ہو جاتی تو لوگوں کے منہ سے نکلتا تھا: یااللہ! خیر...! یا اسی طرح کے اور پیارے پیارے جملے زبان پر رہتے تھے مگر اب لوگ


     

     



    [1]... تاریخ الخمیس، الموطن الثالث فی وقائع السنۃ الثالثۃ من الہجرۃ، جلد:2، صفحہ:174۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • مصیبت آتی ہی آتی ہے
    • مشکل وقت کی کچھ مثالیں
    • آیتِ کریمہ کی مختصر وضاحت
    • مَحْبُوب صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم کی مشکلات کی ایک جھلک
    • آپ کا حافِظ و ناصِر اللہ پاک ہے
    • تُو خُدا کا، خُدا ہوا تیرا
    • صبر باللہ کی چند صُورتیں
    • (1): تَوَجُّہ اللہ پاک کی جانِب لگا دینا
    • غیر مسلم اَخْلاقِ مصطفےٰ دیکھ کرمسلمان ہوگیا
    • (2):اللہ پاک کی رضا میں راضِی رہتے
    • بیٹی...!! صبر کرو! ثواب پاؤ!
    • کانٹا چُھبنے پر بھی ثواب ہے
    • رونا جائز ہے
    • (3):اِنَّا للہ پڑھتے
    • مصیبت پر اِنَّا لِلّٰہ پڑھنے کی فضیلت
    • اللہ پاک کی رحمت دِلانے والا عمل
    • (4):اَلحمدُ للہ! کہتے
    • (5):نماز ادا فرماتے
    • بیان کا خُلاصہ
    • میری مصیبت کو یاد کر لو...!!
    • ماہِ قافلہ
    • ٹیڑھی ناک
    • ماہنامہ فیضانِ مدینہ ایپلی کیشن کا تعارف
    • درست کیا ہے؟
    • آفتیں اور مصیبتیں دور ہونے کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami