Share this link via
Personality Websites!
480050
9547
اَلْحَمْدُ لِلہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ وَالصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلٰی خَاتَمِ النَّبِیّٖن
اَمَّا بَعْدُ! فَاَعُوْذُ بِاللہ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِ بِسْمِ اللہ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَارَسُوْلَ اللہ وَعَلٰی اٰلِکَ وَاَصْحٰبِکَ یَاحَبِیْبَ اللہ
اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَانَبِیَّ اللہ وَعَلٰی اٰلِکَ وَاَصْحٰبِکَ یَانُوْرَ اللہ
نَوَیْتُ سُنَّۃَ الْاِعْتِکَاف (ترجمہ: میں نے سُنَّت اعتکاف کی نِیَّت کی)
امیر ِاہلسنّت مولانا محمد الیاس عطّار قادری دَامَت بَرَکَاتُہم الْعَالِیَہ نے اپنے رسالہ ضیائے درود و سلام صفحہ:5 پر فکروں اور پریشانیوں کو ختم کرنے والی ایک بڑی ہی پیاری درود پاک کی روایت نقل کی ہے :حضرت اُبی بن کعب رَضِیَ اللہ عنہ نے بارگاہِ رسالت میں عَرْض کی کہ میں (سارے وِرد،وظیفے چھوڑ دوں گااور)اپنا سارا وقت دُرُود خوانی میں لگاؤں گا۔ تو پیارے آقا، مکی مدنی مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّمنے فرمایا:
اِذًا تُكْفَى هَمَّكَ، وَيُغْفَرُ لَكَ ذَنْبُكَ
یعنی: یہ تمہاری فکریں (پریشانیاں، مشکلیں)دور کرنے کے لیے کافی ہوگا اور تمہارے گناہ معاف کر دئیے جائیں گے۔([1])
اَلسَّلَام اے بادشاہِ دو جہاں اَلسَّلَام اے سرورِ کون و مکاں
اَلسَّلَام اے نورِ ایماں اَلسَّلَام اَلسَّلَام اے راحتِ جاں اَلسَّلَام
دل پریشاں بات گھبرائی ہوئی شَکْل پر اَفسردَگی چھائی ہوئی
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami