Share this link via
Personality Websites!
480023
9546
کیجیے! *.ان کے پاس بیٹھیے! *.ان سے دِل کی باتیں کیجیے! *.اپنی پریشانیاں بتائیے! *.اِسی طرح اپنے بڑوں کے پاس بیٹھیے! یقین مانیے! یہ چیز ہمارے اندر سے نکلتی جا رہی ہے، بالخصوص آج کی نئی نسل (یعنیGen Z) ، ان کو اپنے بڑے سمجھ ہی نہیں آتے، ان کا بڑوں کے پاس بیٹھنے کا ذِہن ہی نہیں بنتا۔ آج کے نوجوان کیا کرتے ہیں؟زندگی میں بےچینی بڑھ رہی ہے، مسائِل کھڑے ہو رہے ہیں، اب کیا کرتے ہیں: *.AI سے شیئر (Share) کریں گے۔ اس سے حَلْ پُوچھیں گے، میں کیا کروں؟ ایک احتیاط کی بات عرض کر رہا ہوں: اپنی ذاتی مَعْلُوْمَات (Personal information) کبھی بھی AIکے ساتھ شیئر مت کیجیے! وہ ایک مشین ہے، ہماری باتیں، ہماری مَعْلُوْمَات کا غلط استعمال (Misuse) ہو سکتا ہے۔ ویسے بھی AIایک مشین ہے، اُس نے ہماری طرح دُنیا میں، مُعَاشرے کے اندر رہتے ہوئے زِندگی گزاری نہیں ہے، AIکے پاس مَعْلُوْمَات(Knowledge) ہو سکتی ہے، تجربہ نہیں ہے۔ لہٰذا اپنی حالت اس سے شیئر کرنے کی بجائے بڑوں کی خِدْمت میں بیٹھنا چاہیے *.اِسی طرح بعض نادان بےچین ہوتے ہیں تو مَعَاذَ اللہ! شراب کا سہارا لیتے ہیں۔ سخت تَرِین گُنَاہ کا کام ہے۔ حرام ہے، جہنّم میں لے جانے والا کام ہے۔ اس سے بےچینی دُور تَو کیا ہو گی...؟ یہ اور بھی وبالِ جان بن جائے گی۔
لہٰذا بڑوں کے پاس بیٹھیں، ان کی سُنیں، ان کے تجربات سے فائدہ اُٹھائیں۔ اِنْ شَآءَ اللہ الْکَرِیْم! زندگی میں سکون آجائے گا۔
ایک مشورہ عرض کرتا ہوں: کوئی وَلِیُّ اللہ جو واقعی وَلِیُّ اللہ ہوں، جن کی طرف آپ
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami