Share this link via
Personality Websites!
480022
9546
دیتا ہے۔
سکونِ دل انیسِ جاں حضور تھے حضور ہیں علاجِ گردشِ جہاں حضور تھے حضور ہیں
پیارے اسلامی بھائیو ! یہ بات ہمارے ہاں کم ہوتی چلی جا رہی ہے، اِس پر ہمیں تَوَجُّہ دینی چاہیے۔ *.دِل بےچین ہوتے ہیں *.پریشانیاں آتی ہیں *.مشکلات گھیرتی ہیں *.بعض دفعہ بغیر کسی بات کے بھی دِل بےچین ہو رہا ہوتا ہے *.بَس ایسے ہی اندر خالی خالی پَن محسوس ہو رہا ہوتا ہے۔ ایسے وقت ہمارے ہاں لوگ کیا کرتے ہیں؟ *.بعض سیرو تفریح (Picnic) پر نکل جاتے ہیں کہ چلو ہَوا تبدیل ہو گی تو کچھ سکون آجائے گا *.بعض دل بہلانے (یعنیEntertainment) کے نام پر فلمیں ڈرامے دیکھنے کا سہارا لیتے ہیں *.بعض سوشل میڈیا کی نذر ہو جاتے ہیں۔
پیارے اسلامی بھائیو ! ایسے لمحات میں*.درودِ پاک پڑھنا چاہیے*.نبیوں کے سلطان صلَّی اللہ علیہِ وَ آلِہٖ وَسلَّم کی خِدْمت میں حاضِری دینی چاہیے *.آپ جسمانی (یعنی Physically) طور پر مدینے نہیں پہنچ سکتے، کوئی بات نہیں، گھر ہی کے کسی کونے میں تنہائی میں بیٹھ جائیے! درودِ پاک پڑھیے! پیارے مَحْبُوب صلَّی اللہ علیہِ وَ آلِہٖ وَسلَّم کو یاد کیجیے! ان کے حُضُور فریاد کیجیے! گنبدِ خضریٰ کا تَصَوُّر باندھیے! اِنْ شَآءَ اللہ الْکَرِیْم! دِل کو سکون مل جائے گا۔
اُن کے نثار کوئی کیسے ہی رَنْج میں ہو جب یاد آگئے ہیں، سب غم بُھلا دئیے ہیں([1])
*.اسی طرح ایسے لمحات میں اللہ پاک کے نیک بندوں کی خِدْمت میں حاضِری دیا
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami