Share this link via
Personality Websites!
480043
9546
اس ایپلی کیشن کو ڈاؤن لوڈ کر کے خود بھی فائدہ اٹھائیے اور دوسروں کو بھی ترغیب دلائیے۔
پیارے اسلامی بھائیو! ہر ہفتے امیرِ اہلسنت دَامَت بَرَکاتہمُ الْعَالِیہ مدنی چینل پر لائیو ہفتہ وار مدنی مذاکرہ فرماتے ہیں، آنے والے ہفتے کو بھی مدنی چینل پر رات تقریباً 8 بج کر 15 منٹ پر اِنْ شَآءَ اللہ الْکَرِیْم!ہفتہ وار مدنی مذاکرہ ہو گا، جس میں شیخِ طریقت، امیر اہلسنت مولانا الیاس عطّار قادری دَامَت بَرَکاتہمُ الْعَالِیہ سُوالات کے جوابات عنایَت فرمائیں گے۔تمام ذِمَّہ داران و عاشقانِ رسول ان مدنی مذاکروں میں خُود بھی شرکت فرمائیں اور دوسروں کو بھی اس کی دعوت دیں *شیخِ طریقت، امیر اہلسنت دَامَت بَرَکاتہمُ الْعَالِیہ ہر ہفتے ایک دِینی رسالہ پڑھنے کی ترغیب ارشاد فرماتے ہیں، آنے والے ہفتے کے مدنی مذاکرے میں رسالہ اللہ پاک سے ملاقات کا شوق کا اِعْلان کیا جائے گا۔ یہ رسالہ خُود بھی پڑھیے! دوسروں کو بھی ترغیب دِلائیے اور سوشل میڈیا مثلاً واٹس ایپ وغیرہ پر رضائے اِلٰہی اور ثواب کے لیے شیئر (Share) بھی کیجیے! *مکتبۃُ المدینہ نے حَرَمَیْنِ طَیِّبَیْنِ (یعنی مکہ و مدینہ پاک)کے آداب (یعنی طریقے ) سکھانے کے لیےنہایت جامع اور مفید کتاب بنام ؛مکہ و مدینہ کا ادب کیجیے، شائع کی ہے ۔ مکہ پاک اور مدینہ مُنوّرہ کے ادب و آداب سیکھنے کے لیے باادب حاضری کا شرف پانے کے لیے اس کتاب کا لازمی مطالعہ کیجیے ۔ یہ کتاب مکتبۃُ المدینہ کی کسی بھی شاخ سے 200 روپے میں قیمتاً حاصِل کیجیے۔ خود بھی مطالعہ کیجیے اور دوسروں کو بھی ترغیب دیجیے۔
پیارے اسلامی بھائیو! اَلحمدُ للہ! ماہِ قافلہ کے ایّام جاری ہیں۔ نیکی کی دعوت عام کرنے
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami