Share this link via
Personality Websites!
480040
9546
کے ساتھ پڑھنے والے بن جائیں۔ اٰمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖن صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم ۔
یاالٰہی! فجر میں اٹھنے کا ہم کو شوق دے
سب نمازیں ہم جماعت سے پڑھیں وہ ذوق دے
آخر میں پریشانی اور بےچینی کے وقت پڑھنے کی ایک دُعا سُن لیجیے! خادِمِ رسول حضرت اَنَس بن مالِک رَضِیَ اللہ عنہ فرماتے ہیں: رسولِ ذیشان، مکی مدنی سلطان صلَّی اللہ علیہِ وَ آلِہٖ وَسلَّم جب کسی سبب سے پریشان یا بےچین ہوتے تو پڑھتے:
يَاحَيُّ يَاقَيُّومُ بِرَحْمَتِكَ اَسْتَغِيْثُ
ترجمہ: اے ہمیشہ زندہ رہنے والے!اے سب کو قائم رکھنے والے!میں تیری رحمت کے وسیلے سے تجھ سے مدد طلب کرتا ہوں۔([1])
دَمِ اضطراب مجھ کو جو خیال یار آئے میرے دِل میں چین آئے تو اسے قرار آئے
اللہ پاک ہمیں عمل کی توفیق نصیب فرمائے۔ اٰمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖن صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم۔
صَلُّوا عَلَی الْحَبِیْب! صَلَّی اللہ عَلیٰ مُحَمّد
12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام:مدرسۃُ المدینہ بالِغان
پیارے اسلامی بھائیو! گناہوں سے نفرت کا جذبہ پانے، نیک نمازی بننے کی سَعَادت پانے کے لیے عاشقانِ رسول کی دِینی تنظیم دعوتِ اسلامی کے دِینی ماحول سے وابستہ ہو جائیے! 12 دِینی کاموں میں بھی خوب بڑھ چڑھ کر حِصَّہ لیجیے! اِنْ شَآءَ اللہ الْکَرِیْم!زِندگی
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami