• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • بے چینی کے اَسباب اورحل arrow icon
    • page 20
    book-logo
    book_icon
    بے چینی کے اَسباب اورحل
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    480035

    9546

    اس کا نقصان جانتے ہیں کیا ہے؟ جب زِندگی کا رُخ ہی کوئی نہیں ہے تو نتیجۃً زِندگی بکھری بکھری ہے۔ یُوں سمجھیے! ایک بَس بیچ چوراہے میں کھڑی ہے۔ اب اسے مَعْلُوم ہی نہیں کہ کس طرف کو جانا ہے، تَو کیا ہو گا؟ یا تو ڈرائیور بس کو گول گول گھماتا رہے گا، آخر پٹرول ختم ہو جائے گا۔ یا پِھر وہیں کھڑا رہے گا، سوچتا رہے گا، ایسے ہی بے مقصد و بے معنیٰ زندگی گزارنے والا شخص زندگی تو گزار لے گا، لیکن اس کی صلاحیتیں ، وقت اور وسائل  سبھی ضائع ہو جائیں گے۔

    قیدیوں کی مثال

    غیرمسلم ملکوں کی ایک مثال ہے؛ کسی غیر مسلم مُلْک میں ایک جیل بنائی گئی۔ یہ میں سچّی بات عرض کر رہا ہوں۔ اس جیل میں انتہائی سخت تَرِین سزائیں دی جاتی تھیں۔ اتنی سخت کہ لوگ جینے کی بجائے مرنے کی تمنّا کرنے لگتے تھے اور اس جیل سے نکلنے کا بھی کوئی راستہ نہیں تھا۔ مُعَاملہ یُوں ہوا کہ اسی جیل میں کسی وجہ سے ایک ماہِرِ نفسیات پہنچ گیا۔

    اب ڈاکٹر تو ہر جگہ ڈاکٹر ہی ہوتا ہے، مُبَلِّغ ہر جگہ مُبَلِّغ ہوتا ہے۔ اس ماہِر نفسیات نے جیل کے اندر ہی لوگوں کی نفسیات کو جانچنا شروع کر دیا۔ اس نے دیکھا کہ کچھ لوگ ہیں جو قید و بند میں، انتہائی سخت تَرِین سزائیں جھیلتے ہوئے بھی پُرسکون ہیں، کچھ وہ ہیں جو قید و بند کو برداشت نہیں کر پا رہے اور زندگی سے مایُوس ہو چکے ہیں۔ اس ماہِرِ نفسیات نے ان دونوں قسم کے قیدیوں کا موازنہ کیا۔ کئی سال تک وہ اس پر تحقیق کرتا رہا۔ آخر جب وہ ماہِرِ نفسیات جیل سے باہَر آیا تو اس نے اپنی تحقیق پر کتاب لکھی۔ اس کتاب میں اس نے نتیجہ یہ نکالا کہ جس شخص کے پاس کوئی اُمِّید ہوتی ہے، جس کا کوئی خاص مشن ہوتا ہے وہ انتہائی


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیٹی...!! صبر کرو! ثواب پاؤ!
    • واقعے سے ملنے والے چند سبق
    • (1):رونا جائِز ہے
    • (2):بڑوں سے تَعَلُّق بنائیے!
    • اللہ والوں کی طرف لَو لگائیے!
    • مزارات پر حاضِری دیجیے!
    • (3):تقدیر پر راضِی رہیے!
    • بےچینی کی حقیقت
    • تقدیر ایک سہارا ہے
    • ہو گا وہی جو خُدا چاہے گا
    • بےچینیوں کا سبب: مَعْلُوْمَات کی کثرت
    • پاک دِل رہنے کی تعلیم
    • امام بخاری رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ کی 3خاص عادتیں
    • اپنے کام سے کام رکھیے!
    • کرنے کا ایک اَہَم کام
    • بےمعنیٰ زندگی سے بچیے!
    • قیدیوں کی مثال
    • مقصد کیسا رکھیں...؟
    • موازنہ چھوڑ دیجیے!
    • فجر نہ پڑھنا
    • بےچینی کے وقت پڑھنے کی دُعا
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام:مدرسۃُ المدینہ بالِغان
    • فیشن پرست کی زِندگی میں بہار آ گئی
    • قرآن ٹیچر موبائل ایپلی کیشن
    • چند ضروری اِعْلانات
    • ماہِ قافلہ
    • داڑھی رکھنا سُنَّتِ مصطفےٰ ہے
    • (1)شَبِ جمعہ کا دُرُود
    • (2)تمام گناہ مُعاف
    • دعوتِ اِسلامی کے ہفتہ وار اِجتماع میں پڑھے جانے والے 6دُرُودِ پاک ،2 دعائیں اور 2 اَحادیث
    • (3)رَحْمت کے 70دروازے
    • (4)6لاکھ دُرُود شریف کا ثواب
    • (5)قربِ مصطفےٰ صَلّی اللہ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1)1 ہزار دن تک نیکیاں
    • (2)گویا شَبِ قَدْر حاصِل کر لی
    • (1)شَبِ جمعہ کی فضیلت
    • (2)جمعہ کے دن کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami