Share this link via
Personality Websites!
480033
9546
حالات میں بےجا دلچسپی *.لوگوں کے عیب ٹٹولنا *.لوگوں کے ذاتی مُعَامَلات میں دلچسپی لینا*.دوسروں سے اُن کی ذاتی زِندگی کے بارے میں سُوال کرنا وغیرہ یہ سب دوسروں کے مُعَاملات میں بےجا دخل اندازی ہی کی مثالیں ہیں۔
یاد رکھیے! کامیابی ہمیشہ اُس کے قدم چومتی ہے جو اپنے کام کے ساتھ کام رکھتا ہو، صِرْف کرنے کے کام کرے، نہ کرنے کے کاموں سے ہمیشہ بچتا رہے۔
اللہ پاک ہمیں بھی عَمَل کی توفیق نصیب فرمائے۔ آج ہی کوشش کر کے اپنے اِرْدگِرْد ایک باڑ لگائیے! یعنی اپنا ایک حِصَار بنائیے! آپ کو مَعْلُوم ہونا چاہیے کہ *.مجھے کیا سننا ہے، کیا نہیں سننا *.کیا دیکھنا ہے، کیا نہیں دیکھنا *.کیا بولنا ہے، کیا نہیں بولنا *.سوشل میڈیا پر کس قسم کا مواد میں نے دیکھنا ہے، کس قسم کا نہیں دیکھنا۔ کس کے اسٹیٹس (Status) دیکھنے میں حرج نہیں ہے، کس کے اسٹیٹس میں نہیں دیکھوں گا۔ یہ ہم میں سے ہر ایک کا طَے شُدَہ اُصُول ہونا چاہیے *.اسی طرح واٹس ایپ (WhatsApp) پر لوگ جب گروپ بناتے ہیں تو عموماً اجازت بھی نہیں لیتے، ہمارا نمبر بھی گروپ میں ڈال دیتے ہیں، اب کیسے کیسے گروپ ہیں، ان میں کس قسم کا مواد (Content) شیئر کیا جائے گا، کوئی پتا نہیں *.واٹس ایپ میں آرکائیو (Archive) کا آپشن ہوتا ہے، مَعْلُوم نہ ہو تو کسی سے سیکھ لیجیے! آپ کے واٹس ایپ میں جتنے گروپ ہیں جن کی آپ کو ضرورت پڑ سکتی ہے مگر آپ اس میں ایکٹو نہیں رہنا چاہتے، ان گروپس کو آرکائیو میں ڈال دیں اور ہر وہ گروپ جس میں آپ کے مطلب کی مَعْلُوْمَات شیئر نہیں ہوتیں یا جہاں بس خوامخواہ کی فضولیات
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami