Share this link via
Personality Websites!
480016
9546
اَلْحَمْدُ لِلہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ وَالصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلٰی خَاتَمِ النَّبِیّٖن
اَمَّا بَعْدُ! فَاَعُوْذُ بِاللہ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِ بِسْمِ اللہ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَارَسُوْلَ اللہ وَعَلٰی اٰلِکَ وَاَصْحٰبِکَ یَاحَبِیْبَ اللہ
اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَانَبِیَّ اللہ وَعَلٰی اٰلِکَ وَاَصْحٰبِکَ یَانُوْرَ اللہ
نَوَیْتُ سُنَّۃَ الْاِعْتِکَاف (ترجمہ: میں نے سُنَّت اعتکاف کی نِیَّت کی)
فرمانِ آخری نبی، مکی مدنی صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم:جس شخص کے لیے کسی کام میں مشکل پیش آئے، اُسے چاہیے کہ مجھ پر کثرت سے درودِ پاک پڑھے۔
فَاِنَّهَا تَحُلُّ الْعُقَدَ، وَتَكْشِفُ الْكُرَبَ
مفہومی ترجمہ:کیونکہ درودِ پاک تنگی، مصیبت اور پریشانیوں کو دُور کرتا ہے۔ ([1])
یاد کر کے شہِ دو عالم کو پڑھیے باچشمِ نَمْ درود و سلام
وہ دعا مستَجاب ہوتی ہے جس میں ہوتا ہے ضَم درود و سلام
مشکلوں کے سبھی اندھیروں میں ہے ضیاءِ کرم درود و سلام
صَلُّوْا عَلَی الْحَبیب! صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد
حدیثِ پاک میں ہے:اِنَّمَا الْاَعْمَالُ بِالنِّیَّات اعمال کا دار و مدار نیّتوں پر ہے۔([2])
اے عاشقان ِ رسول! اچھّی اچھّی نیّتوں سے عمل کا ثواب بڑھ جاتا ہے۔ آئیے! بیان سننے
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami