Share this link via
Personality Websites!
479906
9538
حدیثِ تقریری کہا جاتا ہے۔([1])
اعلیٰ حضرت اِمامِ اہلسنّت اِمام احمد رضا خان رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ لکھتے ہیں: *جو شخص حدیث پاک کا مُنْکِر ہے وہ نبی صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم کا مُنْکِر ہے*جو نبی صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم کا مُنْکِر ہے وہ قرآن ِکریم کا مُنْکِر ہے *جو قرآنِ کریم کا مُنْکِر ہے وہ اللہ پاک کا مُنْکِر ہے *جو اللہ پاک کا مُنْکِر ہے وہ صَرِیْح مُرْتَد و کافِر ہے۔([2])
علامہ محمد بن حسین رَحمۃُ اللہ عَلَیْہفرماتے ہیں :جتنے بھی قرآنی احکام ہیں وہ حدیثِ پاک کے بغیر سمجھ نہیں آسکتے۔([3])مثلاً *قرآنِ کریم میں نماز پڑھنے کا حکم موجود ہے لیکن *پڑھنی کیسے ہے؟*اس کی شرائط کتنی ہیں؟*فرائض کیا ہیں؟*واجبات کون کون سے ہیں؟*ارکان کی ادائیگی کیسے کرنی ہے؟*کس رکن میں کیا پڑھنا ہے؟اس سب کی تفصیل ہمیں پیارے آقا صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم کی احادیث مبارکہ ہی سے ملتی ہے۔ *یونہی قرآنِ کریم میں زکوٰۃ دینے کا حکم دیا گیا ہے مگر *کتنی دینی ہے؟*کب دینی ہے؟اس سب کی تفصیل ہمیں احادیث مبارکہ سے ملتی ہے ۔مزید فرماتے ہیں:جو کہے میں قرآن کریم کو حدیث مبارکہ کے بغیر سمجھ لوں وہ مُلْحِد(یعنی بے دین) ہے۔([4])
پیارے اسلامی بھائیو! اَحادیث کا ایک ایک لفظ عِلْم و حِکمت کا سمندر ہے، ان لفظوں میں قیامت تک آنے والوں کے لئے روشنی ہے، نُور ہے، ہدایت ہے۔ مگر افسوس! اب
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami