Share this link via
Personality Websites!
479901
9538
ترجمہ:جب کوئی بندہ مجھ پر دُرُود شریف پرھتا ہے تو فرشتہ اس دُرُود شریف کو لے کر اوپر جاتا ہے اور اللہ پاک کی بارگاہ میں پہنچاتا ہے تو اللہ پاک فرماتا ہے:اس دُرُود کو میرے بندے کی قبر میں لے جاؤ یہ دُرُود اپنے پڑھنے والے کے لئے استغفار کرتا رہے گا اور اس (خاص بندے ) کی آنکھیں ٹھنڈی ہوتی رہیں گی۔
صَلُّوْا عَلَی الْحَبیب! صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد
فرمانِ مصطفےٰ صَلّی اللہ عَلَیْہ وآلِہ وسَلَّم:اَفْضَلُ الْعَمَلِ اَلنِّيَّۃُ الصَّادِقَۃُ سچی نیت سب سے افضل عمل ہے۔ ([1]) اے عاشقانِ رسول! ہر کام سے پہلے اچھی اچھی نیتیں کرنے کی عادت بنائیے کہ اچھی نیت بندے کو جنت میں داخِل کر دیتی ہے۔ بیان سننے سے پہلے بھی اچھی اچھی نیتیں کر لیجئے! مثلاً نیت کیجئے! *عِلْم حاصل کرنے کے لئے پورا بیان سُنوں گا * با اَدب بیٹھوں گا *دورانِ بیان سُستی سے بچوں گا *اپنی اِصْلاح کے لئے بیان سُنوں گا *جو سُنوں گا دوسروں تک پہنچانے کی کوشش کروں گا۔
صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب! صَلَّی اللہ عَلٰی مُحَمَّد
پیارے اسلامی بھائیو!ہجری کیلنڈر کے مطابق 5 واں اسلامی مہینا جُمَادَی الْاُوْلیٰ جاری و ساری ہے، 17 جمادَی الْاُوْلیٰ کو امام اِبْنِ امام، عالِم اِبْنِ عالِم، مفتی اِبْنِ مفتی، وَلِی اِبْنِ وَلی یعنی شہزادۂ اعلیٰ حضرت، جانشینِ اعلیٰ حضرت شاہ حامِد رضا خان رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ کا عرسِ پاک ہوتا ہے اور 19 جُمَادَی الْاُوْلیٰ کو اپنے وقت کے بہت بڑے اِمَام، عظیم مُحدِّث، مُفَسِّر، عَالِم، قارِی،
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami