Share this link via
Personality Websites!
479917
9538
پیارے اسلامی بھائیو! الحمد للہ! عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ ہو جائیے! 12 دینی کاموں میں بھی خوب بڑھ چڑھ کر حِصّہ لیا کیجئے! اِنْ شَآءَ اللہ الْکَرِیْم! دُنیا و آخرت کی بےشمار بھلائیاں نصیب ہوں گی۔ قرآن و حدیث کی مبارک تعلیمات سیکھنے کیلئےدعوت اسلامی کے ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کیجئے شیخ طریقت امیر اہلسنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کے عطا کردہ ”72 نیک اعمال“ میں نیک عمل نمبر 59 ہے کہ کیا ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں اول تا آخر شرکت کی؟پیارے اسلامی بھائیو! ہفتہ وار اجتماع میں شرکت سے علمِ دین حاصل ہوتا ہے نیک لوگوں کی صحبت میسر آتی ہے بہت سی سنتیں سیکھنے کو ملتی ہیں اور دعائیں قبول ہوتی ہیں۔ آپ سے بھی گزارش ہے کہ دعوت اسلامی کے ہفتہ وار اجتماع میں ضرور شرکت فرمایا کریں۔
صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب! صَلَّی اللہ عَلٰی مُحَمَّد
پیارے اسلامی بھائیو!آئیے!حدیث پاک سے متعلق چند مدنی پھول سننے کی سعادت حاصل کرتے ہیں۔پہلے 2فرامین مصطفے صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم ملاحظہ کیجئے:(1)فرمایا:جو شخص دینی معاملات کے متعلق چالیس(40) حدیثیں یاد کرکے میری امت تک پہنچا دے گا اللہ پاک (قیامت کے دن) اس کو اس شان کے ساتھ اٹھائے گاکہ وہ فقیہ ہوگا اور میں قیامت کے دن اس کی شفاعت کروں گا اور اسکے لئے گواہی دوں گا۔(مشکاۃ المصابیح، کتاب العلم، الفصل الثالث،۱/۶۸، حدیث: ۲۵۸ ((2)فرمایا: اللہ پاک اسکوتَروتازہ رکھے جو میری
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami