Share this link via
Personality Websites!
479916
9538
پاک کی بھی خدمت میں مَصْرُوف ہے، اللہ پاک کے فضل اور اس کے پیارے محبوب صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کی عطا سے دعوتِ اسلامی نے احادیثِ مصطفےٰ تک رسائی کو آسان بنایا ہے، اگر ہم دِل میں احادیثِ کریمہ پڑھنے کا شوق رکھتے ہیں تو دعوتِ اسلامی کی بَرَکَت سے بڑی آسانی کے ساتھ حدیثیں پڑھ بھی سکتے ہیں اور انہیں سمجھ بھی سکتے ہیں*مکتبۃ ُالمدینہ کی کتاب ہے:فیضانِ ریاضُ الصَّالحین۔اس میں 1896 اَحادیث آسان ترجمہ و تشریح کے ساتھ دَرْج کی گئی ہیں* مکتبۃ ُالمدینہ کی ایک کتاب ہے:اَنْوَارُ الْحَدیث(اس میں ایمانیات اور نماز، روزہ وغیرہ سے متعلق حدیثیں جمع کی گئی ہیں)*اسی طرح 40 فرامینِ مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم۔مختصر رِسالہ ہے۔*شیخِ طریقت امیرِ اہلسنتدَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہکا ایک رِسالہ ہے:فیضانِ اہلِ بیت۔ اس میں اہل بیتِ اطہار کی شان میں 40 احادیث جمع کی گئی ہیں*اسی طرح ایک رِسالہ ہے:ہر صحابئ نبی! جنّتی! جنّتی! اس رِسالے میں صحابۂ کرام رَضِیَ اللہ عنہم کی فضیلت پر احادیث اور ان کی شرح لکھی گئی ہے*اربَعیْنِ عطّار قسط نمبر 1 (جس میں مختلف موضوعات پر 40 احادیث مبارکہ بیان کی گئی ہیں) اربَعیْنِ عطّار قسط نمبر 2(اس میں درودِ پاک کے فضائل و برکات پر 40 احادیث کو جمع کیا گیا ہے)*ایک کتاب: فیضانِ چہل احادیث ہے،یہ 40 فرامینِ مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم اور اِن کی وضاحت پر مشتمل کتاب ہے*اسی طرح ایک کتاب :منتخب حدیثیں۔40 حدیثوں کا ترجمہ اور شرح ہے*اسی طرح ایک کتاب: اربَعیْنِ حَنفِیَّہ۔نماز سے متعلق 40 اَحَادیث کا مجموعہ ہے*اسی طرح ایک رِسالہ:احادیثِ مُبَارَکہ کے انوار۔یہ رسالہ 30 احادیثِ نبوی اور ان کی مختصروضاحت پر مشتمل ہے۔
اللہ پاک ہمیں علمِ دین حاصل کرنے کا ذوق و شوق نصیب فرمائے اور اس کے لیے کوشش کرنے کی بھی توفیق عطا فرمائے۔ اٰمِیْن بِجَاہِ النَّبِیِّ الْاَمِیْن صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلہٖ وَسَلَّم
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami