• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • سیاہ چہروں والے لوگ arrow icon
    • page 8
    book-logo
    book_icon
    سیاہ چہروں والے لوگ
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    479706

    9529

    میں رہنا چاہتے ہیں؛  *.وہ جن کے چہرے سیاہ ہوں گے، ذِلّت برس رہی ہو گی، اس جماعت میں شامِل ہونا ہے یا  *.وہ خوش نصیب جن کے چہرے چمک رہے ہوں گے، ہنستے خوشیاں مناتےہوں گے، اپنے رَبّ کریم کے دِیدار کے مزے لوٹتے ہوں گے، اس جماعت میں شامِل ہونا ہے، یہ فیصلہ ہم نے کرنا ہے، اپنی صَفْ ہم نے منتخب کرنی ہے اور آج کرنی ہے۔

    اگر یہ کہیں  کہ جو ہو گا دیکھا جائے گا، یہ نہیں چلے گا، جب تک سانسیں چل رہی ہیں، اِس اِنتخاب کا اِخْتیار ہمارے پاس ہے؛ ہم پر ہے؛ ہم چمکدار چہرے والوں جیسے اَعمال کر  کے اُن کی صف میں شامِل ہو جائیں یا سیاہ چہرے والوں کی صف اِخْتیار کر لیں، جُونہی سانسیں بند ہو جائیں گی، قبر میں اُتار دِیا جائے گا، پِھر دیکھنے دِکھانے کا وقت ختم ہو جائے گا،  پِھر تَو بَس اپنے اعمال کا نتیجہ بھگتنے کا ٹائِم ہو گا۔

    یہ  گھڑی مَحْشَر کی ہے، تُو عرصۂ مَحْشَر میں ہے   پیش     کر       غافِل،  عَمَل     کوئی    اگر       دفتر      میں     ہے([1])

    پیارے اسلامی بھائیو! اس لیے عَمَل  کا وقت آج ہے،  روزِ قیامت *.کن کے چہرے سیاہ ہوں گے  اور کن کے چمکدار *.کونسے چہرے مسکراتے ہوں گے اور کون ذِلّت و رسوائی کا شکار، یہ سب کچھ ہمیں کھول کر بتا دیا گیا ہے، ہم نے بَس سیاہ چہرے والوں جیسے کاموں سے بچنا  ہے اَور وہ اَعمال کرنے ہیں، جو روزِ قیامت چہرے چمکا دیں گے۔ پِھر معاملہ اللہ پاک کی رحمت پر ہے، اِنْ شَآءَ اللہ الْکَرِیْم!  اُس رَبِّ رحمٰن کی رحمت ضرور شامِلِ حال ہو گی اور ہم روزِ قیامت ہنستے، مسکراتے، خوش باش، چمکدار چہروں کے ساتھ اُٹھنے کی سعادت پا سکیں گے۔


     

     



    [1]...کلیات اقبال، بانگِ درا، صفحہ:289۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • آیتِ کریمہ کی مختصر وضاحت
    • سب کو اپنی پڑی ہو گی
    • خوشیاں مناتے چہرے
    • پھٹکار پڑے چہرے
    • جو کچھ کرنا ہے اب کر لو!
    • چہروں کی چمک یا سیاہی کے اسباب
    • سنیوں کے چہرے چمکتے ہوں گے
    • گستاخِ صحابہ خنزیر کی شکل میں
    • گردن میں سانپ لپٹا ہوا تھا
    • سُنّت اور بدعت کی اقسام
    • عقیدے کی سنّتیں اور بدعتیں
    • بدعتی شفاعت سے محروم
    • اللہ پاک پر جھوٹ باندھنا
    • اللہ پاک پر جھوٹ باندھنے کی مثالیں
    • غلطی کا اِزَالہ کر لیا
    • بغیر علم مسئلے بتانے کا وبال
    • چہرہ چمکانے والی نیکیاں
    • نیکی چہرہ چمکاتی ہے
    • پیشانی پر سجدوں کے نشانات
    • وُضُو کے سبب اعضا چمکیں گے
    • ماہِ قافلہ
    • حج وعمرہ موبائل ایپلی کیشن
    • درست کیا ہے؟
    • روزِ قیامت افضل عمل(وظیفہ)
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami