• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • سیاہ چہروں والے لوگ arrow icon
    • page 20
    book-logo
    book_icon
    سیاہ چہروں والے لوگ
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    479718

    9529

    ہیں، نہ عُلَمائے کرام کی صُحْبت میں بیٹھتے ہیں، بَس اپنی جانِب سے گھڑ کر، نہ جانے کیا سے کیا بتاتے اور بیان کرتے رہتے ہیں۔ پِھر اُس کے اِزَالے کی بھی فِکْر اُنہیں نہیں ہوتی۔   یہ کتنا سخت وبال ہے؟ حدیث شریف سنیے!

    بغیر علم  مسئلے بتانے کا وبال

    رسولِ ذیشان، مکی مَدَنی سلطان صلَّی اللہ علیہِ وَ آلِہٖ وَسلَّم نے فرمایا:

    مَنْ اُفْتِيَ بِغَيْرِ عِلْمٍ كَانَ اِثْمُهٗ عَلٰی  مَنْ اَفْتَاهٗ

    ترجمہ: یعنی جسے بغیر عِلْم کے مسئلہ بتایا گیا (اب اس نے اس غلط مسئلے پر عَمَل کر لیا تَو) اس کا گُنَاہ اُسی پر ہے جس نے غلط مسئلہ بتایا ہے۔ ([1])

    اللہ اکبر! پیارے اسلامی بھائیو! یہ گویا گُنَاہِ جاریہ کی صُورت ہے۔ مثلاً؛ کسی نے بغیر عِلْم کے غلط مسئلہ بتا دیا، سوشل میڈیا پر ڈال دیا، اب جتنے لوگ یہ غلط بات سُن کر اسے شریعت کا حکم سمجھ کر اس پر عَمَل کریں گے، یعنی وہ غلط کر رہے ہیں مگر اس کو ثواب سمجھ رہے ہیں، ان سب کا گُنَاہ اس غلط مسئلہ بتانے والے کے ذِمَّے آئے گا۔ ذرا سوچئے! ایسا بھی تو ہو سکتا ہے نا کہ غلط مسئلہ بتانے والا مَر گیا، قبر میں اُتر گیا لیکن اس کے بتائے ہوئے غلط مسئلے پر لوگ اب بھی عَمَل کر رہے ہیں، اللہ اکبر! اندازہ لگائیے! یہ تَو قبر میں ہے، ان غلط مسئلوں پر عَمَل کرنے والوں کا گُنَاہ اب بھی اس کے اعمال نامے میں جاتا چلا جا رہا ہے۔

    اللہ اکبر...!! اللہ پاک ہمیں ایسے وبال سے محفوظ فرمائے۔ ہمیں اس بات کو واقعی سنجیدہ لینا چاہیے۔ کبھی بھی غلط مسئلہ ہر گز نہ بتائیں، بعض دفعہ داڑھی والا دیکھ کر، عمامے والا


     

     



    [1]...ابو داؤد، کتاب العلم، باب التوقی فی الفتیا، صفحہ:580، حدیث:3657۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • آیتِ کریمہ کی مختصر وضاحت
    • سب کو اپنی پڑی ہو گی
    • خوشیاں مناتے چہرے
    • پھٹکار پڑے چہرے
    • جو کچھ کرنا ہے اب کر لو!
    • چہروں کی چمک یا سیاہی کے اسباب
    • سنیوں کے چہرے چمکتے ہوں گے
    • گستاخِ صحابہ خنزیر کی شکل میں
    • گردن میں سانپ لپٹا ہوا تھا
    • سُنّت اور بدعت کی اقسام
    • عقیدے کی سنّتیں اور بدعتیں
    • بدعتی شفاعت سے محروم
    • اللہ پاک پر جھوٹ باندھنا
    • اللہ پاک پر جھوٹ باندھنے کی مثالیں
    • غلطی کا اِزَالہ کر لیا
    • بغیر علم مسئلے بتانے کا وبال
    • چہرہ چمکانے والی نیکیاں
    • نیکی چہرہ چمکاتی ہے
    • پیشانی پر سجدوں کے نشانات
    • وُضُو کے سبب اعضا چمکیں گے
    • ماہِ قافلہ
    • حج وعمرہ موبائل ایپلی کیشن
    • درست کیا ہے؟
    • روزِ قیامت افضل عمل(وظیفہ)
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami