• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • سیاہ چہروں والے لوگ arrow icon
    • page 2
    book-logo
    book_icon
    سیاہ چہروں والے لوگ
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    479700

    9529

    الَّذِیْنَ  ابْیَضَّتْ  وُجُوْهُهُمْ  فَفِیْ  رَحْمَةِ  اللّٰهِؕ-هُمْ  فِیْهَا  خٰلِدُوْنَ(۱۰۷)(پارہ:4، سورۂ آلِ عِمْرَان:106 و107)

    صَدَقَ اللہ الْعَظِیْم وَ صَدَقَ رَسُوْلُہُ النَّبِیُّ الْکَرِیْم صلَّی اللہ علیہِ وَ آلِہٖ وَسلَّم

    تَرْجمۂ کَنْزُالعِرْفان: جس دن کئی چہرے روشن ہوں گے اور کئی چہرے سیاہ ہوں گے تو وہ لوگ جن کے چہرے سیاہ ہوں گے (ان سے کہا جائے گا کہ) کیا تم ایمان لانے کے بعد کافر ہوئے تھے؟ تو اب اپنے کفر کے بدلے میں عذاب کا مزہ چکھو۔اور وہ لوگ جن کے چہرے سفید ہوں گے وہ اللہ کی رحمت میں ہوں گے، وہ ہمیشہ اس میں رہیں گے۔

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                               صَلَّی اللہ عَلٰی مُحَمَّد

    پیارے اسلامی بھائیو! قیامت ایک اَٹل حقیقت ہے، یہ حِساب کا دِن آنا ہے اور آ کر ہی رہنا ہے۔ آپ دیکھیے! مُسْتَقْبِلْ کی جو بات ہوتی ہے، اس میں کہیں کچھ شک کی گنجائش ہوتی ہے مگر ماضِی  میں شک کی گنجائش نہیں ہوتی۔ مثلاً؛ میں  کہوں کہ میں کل بروز ہفتہ کام پر جاؤں گا۔ اِس میں شک و شُبَہ ہو سکتا ہے *.ممکن ہے کوئی ایمرجنسی(Emergency) ہو جائے، میں کام پر نہ جا سکوں *.ممکن ہے طبیعت ناساز ہو جائے *.ممکن ہے بیرونِ شہر سفر کرنا پڑ جائے، کچھ بھی ہو سکتا ہے۔ مگر گزری ہوئی کل یعنی بروز جمعرات میں کام پر گیا تھا، اس میں قطعاً کوئی شک کی گنجائش نہیں۔ کیونکہ کل تَو گزر چکی، جو ہونا تھا، سچ میں ہو چکا، اب اس میں شک کہاں سے ہو گا؟  

    قیامت کے تعلُّق سے قرآنِ کریم نے جو اُسْلُوب اپنایا، وہ یہی ماضِی والا ہے، فرمایا:

    اَتٰۤى اَمْرُ اللّٰهِ (پارہ:14، سورۂ نَحْل:1)

    تَرْجمہ:اللہ کا حکم آگیا۔


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • آیتِ کریمہ کی مختصر وضاحت
    • سب کو اپنی پڑی ہو گی
    • خوشیاں مناتے چہرے
    • پھٹکار پڑے چہرے
    • جو کچھ کرنا ہے اب کر لو!
    • چہروں کی چمک یا سیاہی کے اسباب
    • سنیوں کے چہرے چمکتے ہوں گے
    • گستاخِ صحابہ خنزیر کی شکل میں
    • گردن میں سانپ لپٹا ہوا تھا
    • سُنّت اور بدعت کی اقسام
    • عقیدے کی سنّتیں اور بدعتیں
    • بدعتی شفاعت سے محروم
    • اللہ پاک پر جھوٹ باندھنا
    • اللہ پاک پر جھوٹ باندھنے کی مثالیں
    • غلطی کا اِزَالہ کر لیا
    • بغیر علم مسئلے بتانے کا وبال
    • چہرہ چمکانے والی نیکیاں
    • نیکی چہرہ چمکاتی ہے
    • پیشانی پر سجدوں کے نشانات
    • وُضُو کے سبب اعضا چمکیں گے
    • ماہِ قافلہ
    • حج وعمرہ موبائل ایپلی کیشن
    • درست کیا ہے؟
    • روزِ قیامت افضل عمل(وظیفہ)
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami