• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • سیاہ چہروں والے لوگ arrow icon
    • page 19
    book-logo
    book_icon
    سیاہ چہروں والے لوگ
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    479717

    9529

    فَاُولٰٓىٕكَ یُبَدِّلُ اللّٰهُ سَیِّاٰتِهِمْ حَسَنٰتٍؕ-وَ كَانَ اللّٰهُ غَفُوْرًا رَّحِیْمًا(۷۰) (پارہ:19 ،سورۂ فُرْقَان: 70)

    ایمان لائے اور اچھا کام کرے تو ایسوں  کی برائیوں  کو اللہ نیکیوں  سے بدل دے گا اور اللہ  بخشنے والا مہربان ہے۔

    حضرت ابوہریرہ رَضِیَ اللہ عنہ نے جب آیتِ کریمہ اور پیارے آقا،مدینے والے مصطفےٰ  صلَّی اللہ علیہِ وَ آلِہٖ وَسلَّم کا فرمانِ ذیشان سُنا تو آپ کو احساس ہوا  کہ میں نے غلط مسئلہ بتا دیا ہے، آپ پر یہ احساس اتنا غالِب آیا کہ آپ مدینۂ مُنَوَّرہ کی گلیوں میں آواز لگانے لگے: ایک عورت نے رات مجھ سے مسئلہ پوچھا تھا، کوئی بتا سکتا ہے کہ وہ عورت کون ہے؟ آپ سارا دِن اسی طرح صدائیں لگاتے رہے،یہاں تک کہ جب رات ہوئی تو وہ عَوْرت آپ کو کل والی جگہ پر کھڑی ملی، آپ نے اُسے پیارے آقا،مدینے والے مصطفےٰ صلَّی اللہ علیہِ وَ آلِہٖ وَسلَّم کا فرمان سُنایا اور بتایا   کہ بے شک تمہارے لیے تَوْبَہ ہے (یعنی اللہ پاک بڑا غفَّار ہے، تم تَوْبَہ کرو تو اللہ پاک قبول فرمائے گا)۔ یہ سُنتے ہی خاتون خُوش ہو گئی اور مارے خوشی کے اُس نے کہا: میرا ایک باغ ہے، میں  اپنے گُنَاہ کے کفّارے میں وہ باغ راہِ خُدا میں صَدَقہ کرتی ہوں۔([1])

     پیارے اسلامی بھائیو! یہاں حضرت ابوہریرہ رَضِیَ اللہ عنہ کا مبارَک کردار دیکھیے! آپ صحابئ رسول ہیں، خُود صاحِبِ عِلْم ہیں اور ایسے عالِم کہ خُود نبیوں کے سردار، مکی مَدَنی تاجدار صلَّی اللہ علیہِ وَ آلِہٖ وَسلَّم سے آپ نے عِلْم سیکھا، آپ سے خَطا ہوئی، غلط مسئلہ بتا دیا۔ جب آپ کو اپنی خطا کا مَعْلُوْم ہوا تو دیکھیے! اِزَالہ کس زبردست انداز سے کیا، جب تک اس خاتُون تک دُرست مسئلہ پہنچا نہیں دیا، تب تک آپ کو چین نہیں آیا۔

    ہمارے ہاں تو بعض نادان  علم کی عَیْن سے بھی واقف نہیں ہوتے، نہ کتابیں پڑھتے


     

     



    [1]...تنبیہ الغافلین، باب آخر من التوبۃ، صفحہ:61۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • آیتِ کریمہ کی مختصر وضاحت
    • سب کو اپنی پڑی ہو گی
    • خوشیاں مناتے چہرے
    • پھٹکار پڑے چہرے
    • جو کچھ کرنا ہے اب کر لو!
    • چہروں کی چمک یا سیاہی کے اسباب
    • سنیوں کے چہرے چمکتے ہوں گے
    • گستاخِ صحابہ خنزیر کی شکل میں
    • گردن میں سانپ لپٹا ہوا تھا
    • سُنّت اور بدعت کی اقسام
    • عقیدے کی سنّتیں اور بدعتیں
    • بدعتی شفاعت سے محروم
    • اللہ پاک پر جھوٹ باندھنا
    • اللہ پاک پر جھوٹ باندھنے کی مثالیں
    • غلطی کا اِزَالہ کر لیا
    • بغیر علم مسئلے بتانے کا وبال
    • چہرہ چمکانے والی نیکیاں
    • نیکی چہرہ چمکاتی ہے
    • پیشانی پر سجدوں کے نشانات
    • وُضُو کے سبب اعضا چمکیں گے
    • ماہِ قافلہ
    • حج وعمرہ موبائل ایپلی کیشن
    • درست کیا ہے؟
    • روزِ قیامت افضل عمل(وظیفہ)
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami