• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • بَرَکت کسے کہتے ہیں؟ arrow icon
    • page 6
    book-logo
    book_icon
    بَرَکت کسے کہتے ہیں؟
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    479675

    9528

    بَرَکت زبان سے بھی آتی ہے

    پیارے اسلامی بھائیو! ایک سوچنے کی بات ہے، حضرت اَبُو ہُریرہ رَضِیَ اللہ عنہ کے پاس صرف 21 کھجوریں تھی، آپ اِن کھجوروں میں برکت چاہتے تھے، بتائیے! *.رِزْق میں بَرَکت ڈالنا کس کا کام ہے؟ اللہ پاک  کا *.برکت ملتی کہاں سے ہے؟ اللہ پاک کی بارگاہ سے۔ تو سوچنے کی بات ہے کہ حضرت اَبُو ہُریرہ رَضِیَ اللہ عنہ جب جانتے تھے کہ بَرَکت اللہ پاک کے حُضُور سے ملنی ہے اور اللہ پاک میری بھی سُنتا ہے تو آپ نے خُود ہی بَرَکت کی دُعا کیوں نہ کر لی؟ پیارے آقا، مکی مَدَنی مصطفےٰ صلَّی اللہ علیہِ وَ آلِہٖ وَسلَّم  ہی سے دُعا کیوں کروائی...؟

    اِس لیے کیونکہ آپ جانتے تھے کہ *.جو زبان رسولِ ذیشان صلَّی اللہ علیہِ وَ آلِہٖ وَسلَّم  کے پاس ہے، وہ اَبُو ہُریرہ کے پاس نہیں ہے *.جو مقدّس ہاتھ مَحْبُوبِ ذیشان صلَّی اللہ علیہِ وَ آلِہٖ وَسلَّم  کے ہیں، وہ اَبُو ہُریرہ کے نہیں ہیں، لہٰذا آپ صلَّی اللہ علیہِ وَ آلِہٖ وَسلَّم  کے ذریعے جو بَرَکت نصیب ہو جائے گی، وہ بَرَکت میری دُعا سے حاصِل نہیں ہو سکے گی، لہٰذا آپ نے مَحْبُوب صلَّی اللہ علیہِ وَ آلِہٖ وَسلَّم  سے دُعا کروائی۔ ([1])  

    سُبْحٰنَ اللہ! پیارے اسلامی بھائیو! اِس سے ہمیں سیکھنے کو ملتا ہے کہ بَرَکت حاصِل کرنے کے لیے *.خُود اپنی زبان سے دُعائیں کرنا بھی ٹھیک ہے  *.خُود وَظیفے پڑھنا بھی ٹھیک ہے *.خُود تِلاوت کرنا بھی ٹھیک ہے، البتہ! زیادہ بَرَکت کا ذریعہ یہ ہے کہ اپنے سے زیادہ نیک، زیادہ متّقی، زیادہ پرہیزگار  بزرگوں، اللہ والوں سے دُعا کروائی جائے کہ ان کی زبانیں پاک اور دِل صاف ہوتے ہیں۔ لہٰذا اُن کی دُعا سے بَرَکت زیادہ ہو جائے گی۔


     

     



    [1]...مرآۃ المناجیح، جلد:8، صفحہ:252 مفصلاً۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • کھجوریں کئی سال ختم نہ ہوئیں
    • کوئی حَدْ ہے اس بَرَکت کی...؟
    • بَرَکت زبان سے بھی آتی ہے
    • بَرَکت کسے کہتے ہیں؟
    • کثرت کے طلبگار مَتْ بنیے!
    • برکتیں پانے کے طریقے
    • (1):اِیمان اور تقویٰ
    • تقویٰ اپنا لیجیے!
    • تقویٰ کے انعامات
    • عجیب لوہار
    • حلال کمانے کا ایک اَدَب
    • منافع خوری سے بچیے!
    • (2):قناعت بَرَکت لاتی ہے
    • (3):اِتّفاق میں بَرَکت ہے
    • (4):صدقہ بَرَکت دِلاتا ہے
    • بیان کا خُلاصہ
    • دعوتِ اسلامی کے ایک شعبے کا تعارف: ایف جی آر ایف
    • مَعْرِفَۃُ الْقُرْآن موبائل ایپلی کیشن کا تعارف
    • چند ضروری اِعْلانات
    • ماہِ قافلہ
    • پیر اور جمعرات کا روزہ سنّتِ مصطفےٰ ہے!
    • دعوتِ اِسلامی کے ہفتہ وار اِجتماع میں پڑھے جانے والے 6دُرُودِ پاک ،2 دعائیں اور 2 اَحادیث
    • (1)شَبِ جمعہ کا دُرُود
    • (2)تمام گناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے 70دروازے
    • (4)6لاکھ دُرُود شریف کا ثواب
    • (5)قربِ مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1)1 ہزار دن تک نیکیاں
    • (2)گویا شَبِ قَدْر حاصِل کر لی
    • (1)شَبِ جمعہ کی فضیلت
    • (2)جمعہ کے دن کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami