Share this link via
Personality Websites!
479692
9528
آگے سے گزرنے کے مسائل کا اِعْلان کیا جائے گا۔ یہ رسالہ خُود بھی پڑھیے! دوسروں کو بھی ترغیب دِلائیے اور جو سوشل میڈیا مثلاً واٹس ایپ وغیرہ استعمال کرتے ہیں، رضائے اِلٰہی اور ثواب کے لیے یہ رسالہ دوسروں کو بھی شیئر(Share) کیجیے! *. مکتبۃُ المدینہ نے قدیم و جدید کثیر مسائل طہارت پر مشتمل ایک دلچسپ کتاب مسائلِ طہارت کا انسائیکلوپیڈیا شائع کی ہے۔ جس میں * وضو ، غسل، تیمم اوربلوغت سے مُتَعَلِّق شرعی مسائل* موزوں پر مسح کرنے کے احکام* مختلف پانیوں اور کنویں کا بیان کے علاوہ کئی مسائل کو آسان انداز میں بیان کیا گیا ہے ۔ یہ کتاب مکتبۃُ المدینہ کی کسی بھی شاخ سے 16 سو روپے میں حاصِل کیجیے۔
صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب! صَلَّی اللہ عَلٰی مُحَمَّد
پیارے اسلامی بھائیو! اَلحمدُ للہ! ماہِ قافلہ کے ایّام جاری ہیں۔ نیکی کی دعوت عام کرنے کے لیے ملک بھر سے عاشقانِ رسول * 12ماہ * ایک ماہ*12 دن * اور 3 دن کے قافلوں میں سفر کر رہے ہیں۔
یاد رکھیے!نیکی کی دعوت دینا او ر اس راہ میں مشقت اُٹھانا سُنّتِ انبیاہے؛ *انبیائے کرام *صحابۂ کرام *نیک لوگ نیکی کی دعوت دینے کے لیے گھروں سے نکلتے *دور دُور علاقوں میں جاتے *ہجرت کرتے اور *مشقت اُٹھا کردِین کا پیغام عام کیا کرتے تھے *پہلوں کی قربانیوں ہی سے ہم تک دِین پہنچا ہے۔
آپ ماہِ قافلہ کے اندر قافلے میں سَفَر کرنے کی نیّت کر لیجیے! ہو سکے تو ابھی اپنی نیّت درج کروا دیجیے! اِنْ شَآءَ اللہ الْکَرِیْم! بہت برکتیں ملیں گی * قافلے میں فرض عِلْمِ دِین سکھایا جاتا ہے *سنّتیں سکھائی جاتی ہیں *تہجد پڑھنے کی سعادت ملتی ہے * نیکی کی دعوت عام
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami