Share this link via
Personality Websites!
479690
9528
کے ذریعے بڑے پیمانے پر دینِ اسلام کی خدمت کے ساتھ ساتھ پیارے آقا صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم کی دُکھیاری اُمّت کی خیر خواہی بھی کی جاری ہے۔اِس مقصد کے لیے دعوتِ اسلامی کا شعبہ : فیضان گلوبل ریلیف فاؤنڈیشن (FGRF) بنایا گیا ہے۔ یہ شعبہ * مسلمانوں کی خیرخواہی * یتیموں کی کفالت* ناگہانی آفات میں مسلمانوں کی امداد * شجر کاری * بلڈ ڈونیشن * گھروں کی تعمیر * راشن * اور طبی امداد * اور ان کے علاوہ مختلف سطحوں پر اپنی خدمات انجام دے رہا ہے۔
اس شعبہ کے ذریعے اب تک کم و بیش* 87 ہزار سے زائد خون کی بوتلیں عطیہ * 1 کروڑ سے زائد افراد کی مالی امداد* ہیلتھ کیئر سنٹر کے ذریعے کم و بیش 1 لاکھ سے زائد افراد کی طبی امداد کی جا چکی ہے * جبکہ کم و بیش 35 لاکھ پودوں کی شجر کاری کی جا چکی ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ ملک و بیرون ملک میں ہونے والی ناگہانی آفات میں متاثرہ افراد کی بحالی کی کوشش اور ان میں ضروریاتِ زندگی سے مُتَعَلِّقہ سامان کی تقسیم ، متاثرہ علاقوں میں*. مساجد*. اسکولز*. مدارس *. خیمہ بستیاں *.رہائشی گھر *. اور فلیٹس کی تعمیرات جاری ہیں جو ساتھ ساتھ متاثرہ خاندانوں کو مہیا کیے جا رہے ہیں ۔
اے عاشقانِ رسول! آپ بھی اس نیکی کےکام میں دعوت اسلامی کا ساتھ دیجیے ۔ اپنے عطیات قریبی ڈونیشن سیل پر جمع کروائیے۔ آپ کے چندے یعنی ڈونیشن کو کسی بھی جائز، دینی، اصلاحی، فلاحی، روحانی، خیرخواہی، بھلائی اور آمدنی بڑھانے کے جائز اور مَحْفُوظ کام میں لگایا جاسکتاہے تاکہ بڑھتے اخراجات کو پورا کیا جاسکے۔
دعوتِ اسلامی کی قَیُّوم، اِک اِک گھر میں مچ جائے دُھوم
اس پہ فِدا ہو بچہ بچہ یااللہ! مری جھولی بھر دے([1])
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami