Share this link via
Personality Websites!
479670
9528
اَلْحَمْدُ لِلہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ وَالصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلٰی خَاتَمِ النَّبِیّٖن
اَمَّا بَعْدُ! فَاَعُوْذُ بِاللہ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِ بِسْمِ اللہ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَارَسُوْلَ اللہ وَعَلٰی اٰلِکَ وَاَصْحٰبِکَ یَاحَبِیْبَ اللہ
اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَانَبِیَّ اللہ وَعَلٰی اٰلِکَ وَاَصْحٰبِکَ یَانُوْرَ اللہ
نَوَیْتُ سُنَّۃَ الْاِعْتِکَاف (ترجمہ: میں نے سُنَّت اعتکاف کی نِیَّت کی)
اللہ پاک کے آخری نبی، رسولِ ہاشمی صلَّی اللہ علیہِ وَ آلِہٖ وَسلَّمکا فرمان ہے:
كُلُّ كَلَامٍ لَا يُذْكَرُ اللَّهُ فَيُبْدَاُ بِهِ وَبِالصَّلَاةِ عَلَيَّ فَهُوَ اَقْطَعُ مَمْحُوْقٌ مِّنْ كُلِّ بَرَكَةٍ
ترجمہ:ہر وہ کلام جس کی اِبتدا میں نہ تو اللہ پاک کا ذکر کیا جائے اور نہ ہی مجھ پر درود شریف پڑھا جائے، وہ ناقص ہے اور اس میں بالکل برکت نہیں آتی ہے۔ ([1])
سر پر ہے میرے سایۂ دامانِ مصطفےٰ قربِ نبی ملا ہے بدولت درود کی
کاسہ عمل کا خالی تھاایسا کرم ہوا جنت میں لے گئی مجھے عادت درود کی
سب کام بن رہے ہیں کوئی رنج و غم نہیں لمحہ بہ لمحہ ساتھ ہے برکت درود کی
صَلُّوْا عَلَی الْحَبیب! صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد
حدیثِ پاک میں ہے:اِنَّمَا الْاَعْمَالُ بِالنِّیَّات اعمال کا دار و مدار نیّتوں پر ہے۔([2])
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami